ETV Bharat / state

بھاگلپور تبلیغی جماعت کے امیر سے خاص بات چیت - بھاگلپور کے امیر جماعت کے ساتھ خاص ملاقات

دہلی حکومت کی طرف سے بھاگلپور کے ڈی ایم کو تبلیغ جماعت سے جڑے 119 لوگوں کی ایک فہرست بھیجی گئی ہے جس کے بارے میں انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وہ لوگ مرکز گئے تھے۔

'لوگوں کو انتظامیہ سے تعاون کی ہدایت دی گئی ہے'

author img

By

Published : Apr 11, 2020, 3:36 PM IST

انتظامیہ ایسے لوگوں کو تلاش بھی کر رہی ہے اور اپیل بھی کر رہی ہے کہ وہ انتظامیہ سے رابطہ کریں اور اپنا چیک اپ کرائیں ۔

'لوگوں کو انتظامیہ سے تعاون کی ہدایت دی گئی ہے'

لہذا ہمارے نمائندہ نے بھاگلپور کے امیر جماعت صداقت سے رابطہ کیا اور یہ جاننے کی کوشش کی کہ جنوری سے لاک ڈاؤن نافذ ہونے تک کتنے لوگ مرکز گئے اور کتنے لوگ واپس لوٹے۔

اس پر امیر جماعت کا کہنا تھا کہ جنوری کے بعد سے 19 فروری کو 9 لوگوں پر مشتمل ایک جماعت مرکز گئی تھی اور وہ لوگ ابھی تک بھاگلپور واپس نہیں لوٹے ہیں بلکہ ان لوگوں کو دلی میں ہی الگ الگ جگہوں پر قرنطیہ میں رکھا گیا ہے۔

لیکن 119 لوگوں کی فہرست کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ ایسا لگتا ہے کہ موبائل لوکیشن اور ریزرویشن کی بنیاد پر ہوسکتا ہے یہ ایسے لوگوں کی فہرست ہو جو کاروبار کے غرض سے مرکز یا آس پاس کے علاقے میں گئے ہوں۔ کیونکہ تبلیغ جماعت کی کوئی جماعت اگر کہیں جاتی ہے تو اس کی تفصیل متعلقہ ضلع کے امیر کے پاس ہوتی ہے۔

ہمارے نمائندہ سجاد عالم کے ساتھ خصوصی بات چیت میں تبلیغ جماعت پر لگے الزامات سے متعلق امیر جماعت نے جواب دینے اورشبہ کا ازالہ کرنے کی کوشش کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.