ETV Bharat / state

سابق آئی اے ایس افسر کے پی رمیہ کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ - پٹنہ ہائیکورٹ

پٹنہ ہائی کورٹ نے سابق آئی اے ایس افسر کے پی رمیہ کو ریاستی حکومت کے ذریعہ عدالت میں پیش نہ ہونے پرناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے 30 اپریل تک مہلت دی ہے۔

پٹنہ ہائیکورٹ
author img

By

Published : Apr 24, 2019, 8:31 PM IST

پٹنہ ہائی کورٹ نے سابق آئی اے ایس افسر کے پی رمیہ کو ریاستی حکومت کے ذریعہ عدالت میں پیش نہ ہونے پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے 30 اپریل تک انہیں پیش ہونے کی مہلت دی ہے۔

پٹنہ ہائیکورٹ
پٹنہ ہائیکورٹ

پٹنہ ہائی کورٹ نے آج سابق آئی اے ایس افسر کے پی رمیہ کو عدالت میں پیش نہ کیے جانے کے معاملے میں حکومت پر سخت ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے 30 اپریل کو پیش کرنے کی مہلت دی اور کہا ہے اگر انہیں پیش نہیں کیا گیا تو ان کا پاسپورٹ ضبط کیا جائے گا ساتھ ہیں ان کے پینشن پر بھی روک لگائی جاسکتی ہے۔

پٹنہ ہائیکورٹ

آج پٹنہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اے پی شاہی کی بنچ نے سابق آئی اے ایس کے پی رمیہ کو گزشتہ 22 اپریل کو عدالت میں حاضر نہ ہونے پر ان کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری کیا تھا آج انہیں عدالت میں پیش ہونا تھا جس کی ذمہ داری حکومت کے افسران پر تھی۔

سماعت کے دوران حکومت کی جانب سے کے پی رمیہ کو تلاش جانے کی کاروائی کی تفصیل پیش کی گئی۔ عدالت نے کہا کہ اگر حکومت انہیں 30 تاریخ کو عدالت میں پیش نہیں کرتی ہے تو کے پی رمیہ کا پاسپورٹ ضبط کیا جائے گا۔ ساتھ ہی ان کی پنشن پر بھی روک لگا دی جائے گی اس معاملے کی اگلی سماعت 30 اپریل کو مقرر کی گئی ہے۔

Intro:پٹنہ ہائی کورٹ نے سابق آئی اے ایس آفیسر کے پی رمیہ کو ریاستی حکومت کے ذریعہ عدالت میں پیش نہیں کیے جانے پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے 30 اپریل تک انہیں پیش کرنے کی مہلت دی ہیں

Body:پٹنہ ہائی کورٹ نے آج سابق آئی اے ایس آفیسر کے پی رمیہ کو عدالت میں پیش نہیں کیے جانے کے معاملے میں حکومت پر سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے آئندہ 30 اپریل کو انہیں پیش کرنے کی مہلت دیتے ہوئے کہا ہے اگر رمیہ کو پیش نہیں کیا گیا تو ان کا پاسپورٹ ضبط کیا جائے گا ساتھ ہیں انکے پینشن پر بھی روک لگائی جاسکتی ہے
آج پٹنہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اے پی شاہی کی بنچ نے سابق آئی ایس کے پیر میہ کو گزشتہ 22 اپریل کوال عدالت میں حاضر نہیں ہونے پر ان کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری کیا تھا آج انہیں عدالت میں پیش ہونا تھا جس کی ذمہ داری حکومت کے آفیسر پر تھی سماعت کے دوران حکومت کی جانب سے کے پیر میہ کو تلاش جانے کی کاروائی کی تفصیل پیش کی گئی عدالت نے کہا کہ اگر حکومت انہیں 30 تاریخ کو عدالت میں پیش نہیں کرتی ہے تو کےپی رویہ کا پاسپورٹ ضبط کیا جائے گا ساتھ ہی ان کے پنشن پر بھی روک لگا دی جائے گی اس معاملے کی اگلی سماعت 30 اپریل کو مقرر کی گئی ہے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.