ETV Bharat / state

بھوجپوری فلم ایوارڈ 14 دسمبر کو

14واں بھوجپوری فلم ایوارڈ آئندہ 14 دسمبر کو ممبئی میں منعقد کیا جائے گا۔

author img

By

Published : Oct 13, 2019, 3:09 PM IST

بھوجپوری فلم ایوارڈ 14 دسمبر کو

بھوجپوری فلم ایوارڈ کے لئے یکم جنوری 2018 سے 31 دسمبر 2018 تک کی تمام فلموں کا رجسٹریشن ہوگا۔ رجسٹریشن کی آخری تاریخ 7 نومبرہوگی۔بھوجپوری فلم ایوارڈ میں جہاں فلمی ستاروں کی رنگا رنگ محفل ہو گی، وہیں دوسری طرف بھوجپوری سنیما کی بہترین فلم اور ان سے منسلک فنکاروں کو نوازا بھی جائے گا۔

بھوجپوری فلم ایوارڈ کمیٹی کے صدر ونود کمار گپتا نے بتایا کہ اس بار بھوجپوری فلم ایوارڈ گزشتہ برسوں سے بھی زیادہ خاص ہوگا۔گزشتہ برس بہت اچھی فلمیں ریلیز ہوئی ہیں اور اس مرتبہ سخت مقابلہ ہوگا۔

اس بھوجپوری فلم ایوارڈ 2019 میں بیسٹ فلم، بیسٹ ڈائریکٹر، بیسٹ اداکار و اداکارہ، بیسٹ سنگرمیل و سنگر فیمیل ، کوریوگرافر، ڈائیلاگ،بیسٹ میوزک ڈائرکٹر،اور فلمو ں سےمتعلق دیگر تمام شعبوں کے لئے انعامات کا اعلان ہوگا۔

Intro:Body:

sunday

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.