ETV Bharat / state

جگدا نند کو آر جے ڈی کیلئے پرچہ نامزدگی داخل کرنے پر مبارکباد - جگدہ نند سنگھ کو مبارکباد

آر جے ڈی کے سابق ریاستی صدر رام چندر پور وے نے ریاستی صدر کیلئے پرچہ نامزدگی داخل کرنے والے جگدہ نند سنگھ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ان کی قیادت میں 2020 میں آر جے ڈی اتحاد کی حکومت قائم ہوگی۔

جگدہ نند کوآر جے ڈی کیلئے پرچہ نامزدگی داخل کرنے پر ملی مبارکباد
جگدہ نند کوآر جے ڈی کیلئے پرچہ نامزدگی داخل کرنے پر ملی مبارکباد
author img

By

Published : Nov 26, 2019, 7:41 PM IST

آر جے ڈی کے سینئر رہنما اور سابق ریاستی صدر رام چندر پوروے نے پارٹی کے ریاستی صدر کیلئے پرچہ نامزدگی داخل کرنے والے جگدا نندسنگھ کو مبارکباد پیش کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ میں نے آر جے ڈی کے قومی صدر لالو پرساد یادو کو کہا تھا کہ دس سال تک میں نے پارٹی کے ریاستی صدر کی ذمہ داری سنبھالی اب کسی دوسرے سینئر رہنما کو اس کی ذمہ داری دی جائے۔

جگدہ نند کوآر جے ڈی کیلئے پرچہ نامزدگی داخل کرنے پر ملی مبارکباد
انہوں نے جگدا نند سنگھ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ جگدا نند سنگھ مین آف سسٹم ہیں۔ ان کی قیادت میں ایک کروڑ سے زیادہ پار ٹی کے بنیادی رکن بنے ہیں اور تقریبا تین لاکھ سرگرم رکن بنے۔رام چندر پوروے نے مزید کہا کہ جگدانند سنگھ کی قیادت میں ہم لوگ پارٹی کو آگے بڑھانے کی کوشش کریں گے اور 2020 میں تجسوی یادو کی قیادت میں آر جے ڈی اتحاد کی حکومت قائم ہوگی۔

Intro:آر جے ڈی کے سابق ریاستی صدر رام چندر پور وے نے ریاستی صدر کیلئے پرچہ نامزدگی داخل کرنے والے جگدہ نند سنگھ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ان کی قیادت میں 2020 میں آر جے ڈی اتحاد کی حکومت قائم ہوگی

Body:آر جے ڈی کے سینئر رہنما اور سابق ریاستی صدر رام چندر پوروے نے پارٹی کے ریاستی صدر کیلئے پرچہ نامزدگی داخل کرنے والے جگدا نندسنگھ کو مبارکباد پیش کی ہے انہوں نے کہا کہ میں نے آر جے ڈی کے قومی صدر لالو پرساد یادو کو کہا تھا کہ دس سال تک میں نے پارٹی کے ریاستی صدر کی ذمہ داری سنبھالی اب کسی دوسرے سینئر رہنما کو اس کی ذمہ داری دی جائے انہوں نے جگدا نند سنگھ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ جگدا نند سنگھ مین آف سسٹم ہیں ان کی قیادت میں ایک کروڑ سے زیادہ پار ٹی کے بنیادی رکن بنے ہیں اور تقریبا تین لاکھ سرگرم رکن بنے ان کی قیادت میں ہم لوگ پارٹی کو آگے بڑھانے کی کوشش کریں گے اور 2020 میں تجسوی یادو کی قیادت میں آر جے ڈی اتحاد کی حکومت قائم ہوگی

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.