ETV Bharat / state

ممنوعہ شراب اورغیرقانونی اسلحے برآمد - بہار کے ضلع گیا

ریاست بہار کی گیا پولیس نے کافی مقدار میں ملکی وغیرملکی شراب سمیت اسلحے برآمد کئے ہیں، پولیس نے شراب مافیا کے گھر پر چھاپہ ماری کے دوران غیرقانونی شراب اور اسلحے برآمد کئے۔

ممنوعہ شراب اورغیرقانونی اسلحے برآمد
ممنوعہ شراب اورغیرقانونی اسلحے برآمد
author img

By

Published : May 1, 2020, 12:42 PM IST

ریاست بہار کے ضلع گیا شہر کے کوتوالی تھانہ علاقے کے گول باغیچہ محلے میں ایک شراب مافیا کے گھر پر پولیس نے بڑی کاروائی کی ہے۔

ممنوعہ شراب اورغیرقانونی اسلحے برآمد

پولیس کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ شراب مافیا راجیش یادو اور مہیش یادو تسکری کے لئے بڑی مقدار میں شراب کی کھیپ رکھے ہوئے ہیں۔

ممنوعہ شراب اورغیرقانونی اسلحے برآمد
ممنوعہ شراب اورغیرقانونی اسلحے برآمد

ساتھ ہی ان کے ذریعہ اسلحوں کی بھی سپلائی کی جاتی ہے ۔ خفیہ کی اطلاع کی بناء پرایس ایس پی راجیومشرا کی ہدایت پر سیٹی ایس پی راکیش کمار کی قیادت میں پولیس کی ایک خصوصی ٹیم نے چھاپے ماری کی۔

ممنوعہ شراب اورغیرقانونی اسلحے برآمد
ممنوعہ شراب اورغیرقانونی اسلحے برآمد

اس میں پولیس کو ملکی وغیرملکی شراب کی بوتلیں سمیت ایک دیسی پستول ، ایک دیسی تھرنٹ ، دوبم ، ایک لاکھ سے زیادہ نقد رقم برآمد کیاہے۔

ممنوعہ شراب اورغیرقانونی اسلحے برآمد
ممنوعہ شراب اورغیرقانونی اسلحے برآمد

سیٹی ایس پی راکیش کمار نے بتایاکہ خفیہ اطلاع کی بناء پرکاروائی ہوئی ہے ۔راجیش اور مہیش یادو کا پہلے سے مجرمانہ ریکارڈ رہاہے ۔ شراب کے کاروبار کے ساتھ ساتھ اسلحے کے کاروبار سے منسلک رہا ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.