ETV Bharat / state

شہر گیا کو ڈرون کیمرے سے سینیٹائز کرنے کا آغاز ہوا - ریاست بہار

گیامیونسپل کارپوریشن نے کوروناوائرس سے بچاو کے لئے ڈرون کیمرے سے شہر کو سینیٹائز کرنے کی کاروائی شروع کردیا ہے ، ایک ڈرون میں دس لیٹر کی صلاحیت ہے ، ہرگلی اور گھروں تک سینیٹائز کرنے کاہدف ہے ، میئروڈپٹی میئرنے بدھ کو کیمرہ اڑاکراسکی شروعات کی ہے

شہر گیا کو ڈرون کیمرے سے سینیٹائز کرنے کا آغاز ہوا

author img

By

Published : Apr 8, 2020, 8:32 PM IST

ریاست بہار کے شہر گیا کو اب سینیٹائز ڈرون کیمروں سے کیاجائیگا ، ایک کمپنی کو اسکی ذمے داری سونپی گئی ہے ، ایک ڈرون کیمرہ میں دس لیٹر کی ٹنکی ہے ۔

شہر گیا کو ڈرون کیمرے سے سینیٹائز کرنے کا آغاز ہوا

عام ڈرون کیمروں سے زیادہ اسکی پرواز کی صلاحیت ہے ، قریب ڈھائی گھنٹے تک آسمان پرواز کرسکتاہے ، آئندہ بارہ دنوں تک شہر کے سبھی 53 وارڈوں میں سینیٹائز کاسلسلہ جاری رہے گا۔

اس کے ذریعے تنگ گلیوں تک چھڑکاو ہوناممکن ہے ، بدھ کو میئرگنیش پاسوان اور ڈپٹی میئر موہن شریواستو سمیت میونسپل کارپوریشن کے سبھی اعلی حکام اوف وارڈ کونسلروں کی موجودگی میں اسکی شروعات کی گئی ہے ۔

بہار کی ایک کمپنی کو یہ ذمے داری دی گئی ہے ، اس کیمرے کی اتنی صلاحیت کھلی جگہ پر ایک بار میں ایک ہیکڑ زمین کوسینیٹائز کرسکتاہے ۔

ریاست بہار میں گیا میونسپل کارپوریشن ہے پہلا کارپوریشن ہے جہاں سب سے پہلے ڈرون کیمرے سے سینیٹائز کی کاروائی شروع کی گئی ہے۔

میئر گنیش پاسوان نے کہاکہ شہریوں کی حفاظت کے کئے ہرووہ قدم اٹھائے جائیں گے جو شہریوں کی حفاظت کے حق میں ہو ، میونسپل کارپوریشن کاعملہ پوری محنت کے ساتھ شہر کو کورونا وائرس کے انفیکشن سے بچانے میں لگاہے ، میونسپل کارپوریشن کے عملے کی خدمات قابل ستائش ہے ۔

ڈپٹی میئر موہن شریواستو نے بتایاکہ انہیں ڈرون کیمرے سے سینیٹائز کرنے کی اطلاع دوسری ریاستوں سے موصول ہوئی تو انہوں نے فوری طورسے کمپنی سے رابطہ کیا۔

میونسپل کارپوریشن دسمبر ماہ سے ہی تیاریوں میں مصروف ہے ، اسی لئے پہلے سے ہی پندرہ سو اصل سینیٹائزر ہریانہ سے منگواکر اسٹاک کرلیاگیاتھا۔

انہوں نے کہاکہ شہر کی کوئی گلی وسڑک نہیں بچے گی جہاں سینیٹائز نہ کیاگیاہو ،اسکی شروعات ان علاقوں سے کی جائیگی جہاں کوروناکےمثبت مریض ملے ہیں ، کنہیا کمار نے اس ڈرون کیمرے کی صلاحیت اور اسکی خصوصیت بتاتے ہوئے کہاکہ کوروناسے لڑائی میں یہ مددگار ثابت ہوگا

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.