ETV Bharat / state

گیا: شہر کے مختلف مقامات پرسینیٹائزیشن گلیری - گیامیونسپل کارپوریشن نے شہر کے پانچ جگہوں پرسینیٹائزیشن گلیری بنایا

شہرگیا میں کورونا وائرس کے انفیکشن کے بڑھتے ہوئے خطرے کے پیش نظر میونسپل کارپوریشن کی جانب سے اچھی پہل کی گئی ہے۔

گیامیونسپل کارپوریشن نے شہر کے مختلف مقامات پرسینیٹائزیشن گلیری بنایا

author img

By

Published : Apr 4, 2020, 8:53 PM IST

Updated : Apr 4, 2020, 9:04 PM IST

ریاست بہار کے گیامیں پانچ مقامات پر سینیٹائزیشن شاور گیلری بنانے کی تیاریوں کا آغاز کردیاگیاہے۔ سب سے پہلے اسٹیشن روڈ پر واقع کارپوریشن کے صفائی ستھرائی والے اسٹورکے پاس گلیری بنائی گئی ہے ۔

گیامیونسپل کارپوریشن نے شہر کے مختلف مقامات پرسینیٹائزیشن گلیری بنایا
گیامیونسپل کارپوریشن نے شہر کے مختلف مقامات پرسینیٹائزیشن گلیری بنایا

گاندھی میدان میں فلحال کیدارناتھ کی سبزی منڈی منتقل کی گئی ہے اور وہاں پر روزانہ لوگ سبزی کی خریداری کے لئے پہنچتے ہیں ۔

اس کے بعد آزاد پارک ، چاند چوراہا ، چوک اور دیگر مقامات پربھی سینیٹائزیشن کے شاور لگانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں ،میونسپل کارپوریشن کی جانب سے بتایاگیاہے کہ دو دن کے اندر تمام مقامات پر سینیٹائزیشن شاور گیلری بناکرشروع کردی جائے گی۔

میونسپل کارپوریشن کے اسٹاف اویناش کمار نے بتایا کہ میونسپل کارپوریشن کی جانب سے عام لوگوں کے لئے سینیٹائزیشن شاور گیلری تیار کی گئی ہے۔

کیدار ناتھ مارکیٹ کی سبزی منڈی اور فروٹ منڈی کو گاندھی میدان میں منتقل کردیا گیا ہے۔ بہت سارے لوگ یہاں سبزیاں خریدنے آتے ہیں ، اور سبزی خریدتے وقت وہ ایک دوسرے کے ساتھ رابطے میں آتے ہیں۔

اس گیلری میں لوگوں کے پورے جسم میں کیمیائی پانی کو اسپرے کی طرح چھڑکاجائے گا۔ اس کے ساتھ آنے اور جانے والے تمام لوگوں کو مکمل طور پر صاف ستھرا کردیا جائے گا۔

انہوں نے بتایا کہ اس وقت شہر میں 5 مقامات پر یہ گیلری نصب کی جارہی ہے۔ اگر ضرورت محسوس کی گئی تو یہ دوسری جگہوں پر بھی لگائی جاسکتی ہے۔خیال ہوکہ گیا میں کورونا انفیکشن کا دائرہ بڑھتاجارہاہے ۔

اب تک ضلع میں پانچ افراد کی کوروناٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آئی ہے ۔جس میں ایک خاندان کے تین افراد ماں ، بیٹا اور بہو شامل ہے جبکہ دوسرے گھرسے میاں بیوی شامل ہیں ، مثبت معاملہ بڑھتے ہی گیا میں مزید مثبت معاملے ہونے کاخطرہ پیدا ہوگیا ہے ،۔

سبھی پانچوں مثبت اثرات والے افراد کے رابطے کی ہسٹری کھنگالی جارہی ہے ، تین کلومیٹر کے دائرے کوسیل کردیاگیا ہے ، محلے کے ہرگھرکے ایک فرد کی جانچ کے لئے نمونے لئے گئے ہیں جنکی رپورٹ آنی باقی ہے

Last Updated : Apr 4, 2020, 9:04 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.