ETV Bharat / state

بتیا-گوپال گنج مرکزی راہداری سڑک منہدم - road collapsed,

بتیا سے گوپال گنج جانے والی یہ مرکزی سڑک ہے۔ لوگ سڑک عبور کرکے بتیا سے پل کے سہارے گوپال گنج کی طرف جاتے ہیں۔

Betia-Gopalganj main corridor road collapsed, traffic completely disrupted
بتیا-گوپال گنج مرکزی راہداری سڑک منہدم
author img

By

Published : Jul 23, 2020, 3:36 PM IST

ریاست بہار کے ضلع بتیا میں بتیا-گوپال گنج مرکزی سڑک مسمار ہوگئی ہے۔ جس کے بعد یہاں ٹریفک کا نظام مکمل طور پر درہم برہم ہو گیا ہے۔ سڑک منہدم ہونے کی وجہ سے لوگوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

مزید پڑھیں: موتیہاری میں دو ندیوں کا باندھ ٹوٹا

معلومات کے مطابق بتیا سے گوپال گنج جانے والی یہ مرکزی سڑک ہے۔ لوگ سڑک عبور کرکے بتیا سے پل کے سہارے گوپال گنج کی طرف جاتے ہیں۔ گذشتہ رات اس پل کا شروعاتی حصہ مکمل طور پر دھنس گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.