ETV Bharat / state

Mushaira in Gaya گیا میں بزم ندیم کی جانب سے مشاعرے کا انعقاد

author img

By

Published : Aug 17, 2022, 7:12 PM IST

Updated : Aug 17, 2022, 10:11 PM IST

ضلع گیا میں "بزم ندیم کی جانب سے مشاعرے کا انعقاد ہوا۔ بزم ندیم گیا کی پرانی تنظیم ہے جس کے ارکان صرف شعرا ہیں۔ بزم کے پروگرام باہمی تعاون سے ہوتے ییں۔

16125535_gaya
16125535_gaya

بہار کے ضلع گیا کی بزمِ ندیم کے 28 ویں یومِ تاسیس کے موقع پر قاسمی ہائی اسکول کے وسیع ہال میں ایک شعری نشست منعقد کی گئی۔ اس کی صدارت معروف شاعر مناظر حسن شاہین نے کی، جب کہ مہمان خصوصی کی حیثیت سے ایڈووکیٹ کرشن کمارشركت كی۔ ندیم بزم کے سکریٹری نوشاد ناداں نے نظامت كے فرائض انجام دیے۔ اس سے قبل ندیم جعفری نے پروگرام کا آغاز مقدس کلام پاک کی تلاوت کر کے کیا۔

نظامت کے دوران ناظم مشاعرہ نے ان شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا جنہوں نے اپنی جان کی پروا کیے بغیر آزاد ہندوستان ہمیں تحفے میں دیا۔ بھارت كی جنگ آزادی میں علماء اكرام كی قربانیوں كو سراہا اور نئی نسل كو اس قربانی كی تاریخ اور اس کی اہمیت سے باخبر رہنے كی بات كی۔ Bazme Nadeem Organise Mushaira in Gaya

یہ بھی پڑھیں:

Jamiat Ulema e Hind Program بہار کی سرزمین دنیا کو قیادت دینے کی صلاحیت رکھتی ہے

ندیم جعفری نے کہا کہ آج ہم جشن آزادی کے 75 سال مکمل ہونے پر امرت مہوتسو منارہے ہیں اور اس جشن میں ہر بھارتی کھڑا ہے اور ہر کوئی اپنے اپنے طریقے سے مجاہدین آزادی کو خراج عقیدت پیش کر کے اپنی عقیدت ظاہر کر رہا ہے۔ اس نشست میں جن شعرا اور کویوں نے اپنے کلام سے سامعین کو محظوظ کیا ان میں ندیم جعفری، نوشادناداں، اعجاز مانپوری، فرحت، فردوس گیاوی، کرشن کمار وغیرہ کے نام قابل ذکر ہیں۔

Last Updated : Aug 17, 2022, 10:11 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.