ETV Bharat / state

Bank Strike In Gaya: گیا میں دوسرے روز بھی بینکوں کی ہڑتال جاری - مرکز کا بینکوں کی نجکاری کا فیصلہ

گیا میں بینک اسٹاف کے دو روزہ ہڑتال Two Day Bank Strike in Gaya کے آخری دن بھی بینکوں کا کام کاج متاثر ہوا۔ ہڑتال کے آخری دن نجی بینکوں کو بھی بند کرایا گیا ہے، چونکہ کل یعنی سنیچر اور اتوار کو سرکاری چھٹی ہوتی ہے تو کُل چار دنوں تک بینک کے بند ہونے کی وجہ سے لوگوں کو پریشانیوں کا سامنا بھی کرنا پڑ رہا ہے۔

گیا میں دوسرے روز بھی بینکوں کا ہڑتال جاری

author img

By

Published : Dec 17, 2021, 2:06 PM IST

ریاست بہار کے ضلع گیا میں آج دوسرے روز بھی بینکوں کا ہڑتال Second Day of Bank Strike جاری ہے اور اس دوران بینکوں کے باہر اسٹاف بیٹھ کر حکومت کے خلاف مظاہرے کررہے ہیں۔ بینکوں کی مختلف یونینوں کے اعلان پر دو روزہ ہڑتال کیا گیا ہے انہیں ایل آئی سی سمیت سیاسی و سماجی تنظیموں کی بھی حمایت حاصل ہوئی ہے۔

دراصل بینکنگ ترمیمی بل Banking Laws(Amendment)Bill 2021 کی مخالفت میں بینکوں کے اسٹاف اپنا احتجاج درج کرارہے ہیں۔ حال ہی میں تین زرعی قوانین کی مخالفت اور قوانین کی واپسی کے بعد دیگر قوانین اور بل کی مخالفت کرنے والوں کو نئی امید اور حوصلہ افزائی ہوئی ہے۔ بینک یونین کی کوشش ہے کہ حکومت بینکنگ ترمیمی بل کو قانون کی شکل نہ دی جائے دے، اسی کڑی میں دو روزہ ہڑتال کیا گیا ہے

واضح رہے کہ 16 دسمبر سے تقریبا 10 لاکھ بینک ملازمین بینکنگ قوانین ترمیمی بل یونائیٹیڈ فارم آف بینک یونینز( یو ایف بی یو) United Forum of Bank Unions Two Day Strike کے بینر تلے احتجاج کر رہے ہیں۔ نو بینک ملازمین کی تنظیموں کے مشترکہ پلیٹ فارم کا کہنا ہے کہ مرکز کی جانب سے ہمیں یقین دہانی نہیں ملی ہے کہ وہ پارلیمنٹ کے موجودہ اجلاس میں بینگنگ قوانین(ترمیمی) بل نہیں پیش کرے گی۔ اس لیے ہم نے احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ حکومت نے بجٹ 2021-22 میں دو پبلک سیکٹر بینکوں (PSBs) کی نجکاری کرنے کا اعلان کیا تھا۔ حکومت کے اس فیصلے کے خلاف بینک ملازمین میں غصہ ہے۔

گیا میں دوسرے روز بھی بینکوں کا ہڑتال جاری

ملازمین کا کہنا ہے کہ اگر بینکوں کو نجی اداروں Bank Privatisation کے ہاتھوں میں سونپ دیا گیا تو وہ اپنی مرضی سے کام کریں گے۔ جس سے بینک سیکٹر کو نقصان کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اگر بینکنگ ترمیمی بل پاس ہو جاتا ہے تو اس کی وجہ سے عام لوگ خاص کر متوسط طبقے یا اس سے نیچے طبقے کے لوگ بینکوں کے آپریشن سے دور ہوجائیں گے اور یہ ملک کو خسارے کا سامنا کرنا پڑےگا۔

مزید پڑھیں: Bank Strike In Gaya: گیا میں بینکنگ قوانین ترمیمی بل کے خلاف بینک ملازمین کی ہڑتال

ایس بی آئی، پی این بی، بینک آف انڈیا، یونین بینک، بینک آف بڑودرہ سمیت کئی بینکوں نمائندوں نے آج دوسرے روز کی ہڑتال شروع ہونے سے قبل میٹنگ کی اور آگے کے لائحہ عمل پر گفتگو کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.