ETV Bharat / state

Road Accident In Gaya سڑک حادثے میں بینک ملازم ہلاک - بہار کے ضلع گیا کے ڈوبھی

گیا ضلع میں جی ٹی روڈ پر ہوئے سڑک حادثے میں موٹرسائیکل سوار نوجوان کی حادثہ کے مقام پر ہی موت واقع ہوگئی۔سڑک حادثے کی وجہ سے چند گھنٹوں تک آمدورفت متاثر ہوگئی۔Road Accident In Gaya

سڑک حادثے میں بینک ملازم ہلاک
سڑک حادثے میں بینک ملازم ہلاک
author img

By

Published : Nov 25, 2022, 8:07 PM IST

گیا:بہار کے ضلع گیا کے ڈوبھی میں واقع سرکاری بینک کے ایک نجی ملازم کی سڑک حادثے میں موت ہو گئی۔ وہ موٹر سائیکل پر سوار ہوکر بینک جا رہا تھا۔ Bank Staff Killed In A Road Accident In Gaya In Bihar

عینی شاہدین کے مطابق پیچھے سے آنے والے ٹرک نے پہلے دھکا دیا اور پھر سر کچلتے ہوئے موقع سے فرار ہوگیا۔ سڑک حادثے کے بعد لوگوں نے معاوضے کا مطالبہ کرتے ہوئے سڑک کی ناکہ بندی کردی ۔

یہ بھی پڑھیں:Road Accident In Gaya گیا سڑک حادثے میں دو افراد ہلاک

ذرائع کے مطابق ڈوبھی اور بارہ چٹی تھانہ کی پولیس موقع پر پہنچ کر حالات کو قابو میں کیا۔پولیس متوفی کے اہل خانہ اور دیگر لوگوں کو مناکر جام کو ہٹانے میں کامیاب رہی۔ حادثے میں ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت 35 سالہ پن یادو کے طور پر کی گئی ہےBank Staff Killed In A Road Accident In Gaya In Bihar

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.