ETV Bharat / state

'حکومت کے کام کا تجزیہ میڈیا کرتی ہے'

ریاست بہار کے اطلاعات و نشریات کے وزیر نیرج کمار نے حزب اختلاف پر سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔

'حکومت کے کام کا تجزیہ پریس کرتی ہے'
author img

By

Published : Jul 16, 2019, 5:29 PM IST

نیرج کمار نے کہا کہ حزب اختلاف کے رہنما اس بات کا الزام لگا رہے ہیں کہ بہار میں صحافت پر پابندی لگی ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ بہار میں صحافت مکمل طور پر آزاد ہے۔صحافت کا کام حکومت کے کاموں کا تجزیہ کرنا ہوتا ہے، اگر صحافت آزاد نہیں ہوگی تو وہ تجزیہ بھی نہیں کر سکتی ہے۔

نیرج کمار

انہوں نے مزید کہا کہ صحافت جمہوریت کا چوتھا ستون ہے، اگر اس پر پابندی لگ گئی تو جمہوریت کمزور ہوجائے گی۔

وزیراطلاعات و نشریات نے یہ بھی کہا کہ ان کی حکومت نے صحافت اور صحافیوں کے لیے بہت کچھ کیا ہے اور بھی مزید کام کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔

ریاستی وزیر کا یہ بھی کہنا ہے کہ حزب مخالف کی جانب سے ان کی حکومت یہ الزام لگایا جا رہا ہے کہ اخبارات میں اشتہارات پر پابندی لگائی گئی ہے، جب کہ ایسا نہیں ہے۔

انہوں نے اس بات کی بھی وضاحت کی کہ کسی بھی اخبار کے اشتہارات پر کسی قسم کی کوئی پابندی نہیں لگائی گئی ہے۔

Intro:محکمہ اطلاعات وتعلقات عامہ کے وزیر نیرج کمار نے کہا کہ اب ڈیجیٹل میڈیا کا زمانہ ہے پورٹل کی پہنچ لوگوں تک زیادہ ہوئی ہے

Body:محکمہ اطلاعات عامہ کے وزیر میرج کمار نے نے مٹھی بھر سے خصوصی سی گفتگو میں کہا کہ صحافیوں کے لئے لیے انشورنس اور پنشن منصوبہ بہاری حکومت نے دیا ہے انہوں نے کہا کہ کہ اب اب ڈیجیٹل میڈیا کا زمانہ ہے حکومت اخبار اور اور الیکٹرو نکس میڈیا کے سہارے نہیں ہے ڈیجیٹل میڈیا اور پور ٹل کی پہنچ لوگوں تک زیادہ ہوئی ہے

بائٹ محکمہ اطلاعات وتعلقات عامہ کے وزیر نیرج کمار

وزیر نیرج کمار پر محکمہ کے بجٹ پر مباحثے کے دوران حزب مخالف کے کئی لیڈروں نے الزام عائد کیا کہ وزیر نے کئی چھوٹے اخباروں کے اشتہارات پر پابندی لگا دی ہے اس کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت میں کسی اخبار کے اشتہار پر کوئی پابندی نہیں ہے جو لوگ سوال کر رہے تھے ان کی حکومت نے اپنے زمانے میں پریس بل لا کر میڈیا کے منہ پر تالا بند کر دیا تھا انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ کہ حکومت نے صحافیوں کے لئے پنشن اور انشورنس منصوبہ کا آغاز کیا ہے کئی ضلعوں میں پریس کلب کی تعمیر ہوئی ہے حکومت صحافیوں کے لئے رہائش منصوبے پر غور کر رہی ہے کئی سالوں سے صحافیوں کے ذریعہ ریاست میں یہ مطالبہ کیا جا رہا ہے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.