ETV Bharat / state

گیا میں ووٹرز کے درمیان بیداری مہم - انتظامیہ اور الیکشن کمیشن کے سامنے ایک بڑا چیلنج

بہار میں کورونا وباء کے درمیان ہونے والے اسمبلی انتخابات کے دوران انتظامیہ اور الیکشن کمیشن کے سامنے ایک بڑا چیلنج ووٹروں کو باہر نکالنا ہے، یہی وجہ ہے کہ انتظامیہ کی طرف سے وعدہ اور دعوہ کیا جا رہا ہے کہ پولنگ مراکز پر ایسے انتظامات ہونگے کہ کوئی بھی شخص کورونا سے متاثر ہوکر گھرواپس نہیں جائے۔

گیا میں ووٹرز کے درمیان بیداری مہم
گیا میں ووٹرز کے درمیان بیداری مہم
author img

By

Published : Sep 10, 2020, 2:33 PM IST

بہار اسمبلی انتخابات سے قبل ضلع انتظامیہ کی جانب سے سوئپ ایکٹیویٹی ووٹربیداری مہم چلائی جارہی ہے۔

گیا میں ووٹرز کے درمیان بیداری مہم

جس کا مقصد رائے دہندگان کو زیادہ سے زیادہ بیدار کرنا اور جمہوریت کے تہوار میں ان کی شرکت کو یقینی بنانا ہے ، اسی کڑی میں گیا کے ٹاور چوک سے ضلعی سطح کی سائیکل ریلی کا انعقاد کیا گیا ، جو گاندھی میدان میں اختتام پذیر ہوئی۔

گیا میں ووٹرز کے درمیان بیداری مہم
گیا میں ووٹرز کے درمیان بیداری مہم

ضلع الیکشن افسر وڈسٹرک مجسٹریٹ ابھشیک کمار کی طرف سے بتایا گیا کہ سائیکل ریلی کے ذریعے ضلع کے رائے دہندگان کو ووٹنگ کے بارے میں حساس بنانے کا کام کیا جارہا ہے۔ ووٹر بیداری کے تحت ضلع کے تمام سب ڈویژن اور بلاکس میں سائیکل ریلی نکالی گئیانہوں نے کہاکہ کورونا وباء کے درمیان اسمبلی کے انتخابات ہونے ہیں ، ووٹروں کے نزدیک ایک ڈر ہے کہ بوتھس پر لمبی قطار ہوگی۔

گیا میں ووٹرز کے درمیان بیداری مہم
گیا میں ووٹرز کے درمیان بیداری مہم

ج سے وہ کورونا سے متاثر ہوسکتے ہیں تاہم ایسا ہرگز نہیں ہوگا کیونکہ الیکشن کمیشن کی ہدایت پرانتظامیہ بہتر سے بہتر انتظامات میں مصروف ہے ، بوتھس پر قطار بند ہوکر ووٹنگ کاعمل نہیں ہوگا، ٹوکن سسٹم ہوگا جس کے تحت اپنے وقت پرووٹر اپنے حق کااستعمال کریں گے، جسمانی دوری اور سینیٹائزیشن کے مکمل انتظامات ہونگے ، بیٹھنے کے لئے کیمپ لگائے جائیں گے ، مشتبہ مریضوں کوووٹ کرنے کاوقت آخیر میں ہوگا ، انہوں نے دعوہ کیا کہ ایسے انتظامات ہونگے کہ کوئی بھی شخص کورونا متاثر ہوکر گھر ہیں لوٹے۔

یہ بھی پڑھیں: سنگ بنیاد رکھنے پہنچے رکن اسمبلی پر عوام مشتعل

انہوں نے کہا کہ آج ہم اپنے کاموں سے سڑک پر، دوکان میں، ٹکٹ کاؤنٹروں پر قطاربند ہوتے ہیں، تب ہمیں کورونا کا خوف نہیں ہوتا ہے۔ اگر ووٹنگ کے لئے یہ خوف پیدا ہے تو یہ صحیح نہیں ہے۔

ساتھ ہی انہوں نے ووٹروں سے اپیل کی کہ جنکا نام درج نہیں ہوا ہے وہ درج کرالیں یاپھر جن ے نام میں غلطی ہے وہ صحیح کرالیں۔

اس سے قبل سائیکل ریلی میں ڈسٹرک مجسٹریٹ کے علاوہ سینئر ایس ایس پی راجیو مشرا اور انتظامیہ کے اعلی حکام، تنظیموں کے رہنماء اور شہرکے معززین موجودتھے۔

اس موقع پر گاندھی میدان میں ایک تقریب بھی ہوئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.