ETV Bharat / state

آٹو لٹیروں کو پولیس نے گرفتار کیا

اطلاعات کے مطابق اتوار کی دیر رات قریب 10:45 بجے ڈلہا تھانہ علاقہ کے بیراگی محلہ کے رہنے والے ٹیمپو ڈرائیور نے پولیس کو فون کر کے ٹیمپو لوٹے جانے کی اطلاع دی، ڈرائیور کے ذریعے بتایا گیا تھا کہ گلڑیا چک کے پاس ٹیمپو کو جیسے ہی آہستہ کیا اسی دوران تین بدمعاش ٹیمپو لوٹ کر فرار ہو گئے

آٹو لٹیروں کو پولیس نے رنگے ہاتھوں گرفتار کر جیل بھیجا

author img

By

Published : Dec 28, 2020, 1:09 PM IST

ریاست بہار کے ضلع میں پولیس نے آٹو لٹیروں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر جیل بھیجا دیا ہے، تین لٹیرے آٹو لوٹ کر بھاگ رہے تھے تبھی پولیس نے ان کا تعاقب کیا اور انہیں پکڑا لیا، پکڑے گئے بدمعاشوں کا تعلق گیا سے ہے ۔

مگدھ میڈیکل تھانہ علاقہ کے گیا شیرگھاٹی روڈ میں گلریا چک کے پاس بدمعاشوں کے ذریعے لوٹا گیا آٹو کچھ گھنٹے بعد ہی پولیس نے برآمد کرلیا ہے، اس دوران لوٹ میں شامل تین بدمعاشوں کو بھی پولیس نے گرفتار کر لیا ہے، سٹی ایس پی راکیش کمار نے کہا کہ میڈیکل کالج تھا نہ علاقے میں ٹیمپو لوٹنے والوں کی گرفتاری سے لوٹ کی واردات میں کمی ہوگی۔

اطلاعات کے مطابق اتوار کی دیر رات قریب 10:45 بجے ڈلہا تھانہ علاقہ کے بیراگی محلہ کے رہنے والے ٹیمپو ڈرائیور نے پولیس کو فون کر کے ٹیمپو لوٹے جانے کی اطلاع دی، ڈرائیور کے ذریعے بتایا گیا تھا کہ گلڑیا چک کے پاس ٹیمپو کو جیسے ہی آہستہ کیا اسی دوران تین بدمعاش ٹیمپو لوٹ کر فرار ہو گئے

پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے بدمعاشوں کو گرفتار کر لیا، میڈیکل تھانہ انچارج نے کہا کہ اطلاع ملنے کے بعد میڈیکل تھانہ چیرکی تھانہ کی مشترکہ کارروائی کی بدول یہ کامیابی حاصل ہوئی ہے، چیرکی بازار سے تین بدمعاشوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

بدمعاشوں کو شیرگھاٹی جیل میں سخت حفاظتی بندوبست کے ساتھ رونہ کر دیا گیا ہے، انہوں نے بتایا کہ ان کے مجرمانہ ریکارڈ کی بھی جانچ کی جارہی ہے کہ وہ اس سے پہلے بھی اس طرح کی واردات میں شامل رہے ہیں یا نہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.