ETV Bharat / state

کیمور: سڑک حادثے میں آٹو ڈراٸیور ہلاک

کیمور میں واقع درگاوتی تھانہ علاقہ کے قرب ایک آٹو بے قابو ہو کر پل کے نیچے گر گئی، جس میں ڈراوئیور کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔ وہیں، پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے۔

کیمور: سڑک حادثے میں آٹو ڈراٸیور ہلاک
کیمور: سڑک حادثے میں آٹو ڈراٸیور ہلاک
author img

By

Published : Feb 13, 2021, 9:33 PM IST

بہار کے ضلع کیمور میں واقع درگاوتی تھانہ علاقہ کے قرب ایک آٹو بے قابو ہو کر پل کے نیچے گر گئی۔ اس حادثے میں ڈراٸیور کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔ وہیں، آٹو پر سوار چار لوگ شدید زخمی ہوگئے۔

کیمور: سڑک حادثے میں آٹو ڈراٸیور ہلاک

جانکاری کے مطابق موہنیاں تھانہ حلقہ کے بلونڈی گاٶں رہائشی راجا رام کا لڑکا کملیش کمار اپنے آٹو پر سواری لے کر اموا شکتی ماں کے دربار میں زیارت کرنے گیا تھا۔ وہاں سے واپس لوٹتے وقت آٹو اچانک بے قابو ہو کر پل کے نیچے گر گئی۔ جس کے سب آٹو ڈراٸیور کی موقع پر ہی موت ہو گئی اور اس پر سوار چار لوگ شدید طور سے زخمی ہوگئے ہیں۔

پولیس نے آٹو ڈرائیور کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھبھوا بھیج دیا ہے۔

وہیں، زخمیوں کو درگاوتی سرکاری اسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں وہ زیر علاج ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کیمور: 27 مراکز پر دسویں کے امتحانات ہوں گے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.