ETV Bharat / state

لاک ڈاؤن: آوارہ جانوروں کے مسیحا بنے اے ایس پی

جانوروں کی ایسی حالت دیکھ کر کٹیہار کے ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ پولیس ہری موہن شکلا سے رہا نہیں گیا۔ اے ایس پی ان بے زبانوں کے لئے روزانہ اپنے گھر پر کھانا تیار کرواتے ہیں اور گشت کے دوران راستے میں جو بھی آوارہ کتے، گائے یا دیگر جانور ملتے ہیں۔ وہ خود سے اسے کھانا کھلاتے ہیں۔

author img

By

Published : Apr 7, 2020, 3:08 PM IST

ملک بھرمیں لاک ڈاؤن نے لوگوں کو گھروں میں قید کر دیا ہے۔ لاک ڈاؤن کا سب سے زیادہ اثر ان آوارہ جانوروں پر پڑا ہے جو سڑکوں پر زندگی گزارتے ہیں۔

سب کچھ بند ہونے کی وجہ سے ان آوارہ جانوروں کو کھانا ملنا مشکل ہوگیا ہے۔

وہیں ہمارے ملک اور معاشرے میں کچھ لوگ ایسے بھی موجود ہیں جو ان بے بس اور بے گناہوں کے لئے ہمیشہ تیار رہتے ہیں۔

دراصل سب لاک ڈاؤن کی وجہ سے ان کے سامنے بھوک مری کی حالت ہے۔

کچھ علاقوں میں ایک دو آوارہ کتوں اور پرندوں کے بھوک کی وجہ سے مرنے کی بھی اطلاعات ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.