ETV Bharat / state

حکومت اساتذہ کو شناختی کارڈ مہیا کرائے گی - شناختی کارڈ

ریاست بہار کی حکومت نے کہا کہ' ریاست میں اساتذہ کو شناختی کارڈ جلد ہی دستیاب کرا دیا جائے گا۔ '

حکومت اساتذہ کو شناختی کارڈ مہیا کرائے گی
author img

By

Published : Jul 12, 2019, 10:24 PM IST

کونسل میں آزاد رکن دیویش چندر ٹھاکر کے توجہ دلاﺅ نوٹس کے جواب میں وزیر تعلیم کرشن نندن پرساد ورما نے کہا کہ اساتذہ کو شناختی کارڈ جاری نہیں کیا گیا ہے ۔

وزیر کے جواب کے دوران ہی مداخلت کرتے ہوئے نائب وزیراعلیٰ سشیل کمار مودی نے کہاکہ اساتذہ کو ریاستی حکومت شناختی کارڈ دستیاب کرائے گی ۔

مودی نے کہا کہ پرائمری، مڈل، اور ہائی اسکولز کے اساتذہ و ملازمین کو یقینی طور سے حکومت شناختی کارڈ بنانے کی سمت میں کام کرے گی ۔

سرکاری ملازمین کا ڈاٹا بیس تیار ہورہا ہے۔ ڈاٹا بیس تیار ہوجانے پر ایک بٹن دبانے سے ہی متعلقہ ملازمین کے بارے میں سبھی معلومات مل جائے گی ۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.