ETV Bharat / state

بہار: ڈینگو سے متاثر مریض ارریہ کے صدر ہسپتال میں داخل

بہار کے ضلع ارریہ صدر ہسپتال کی جانب سے ان دنوں مسلسل ڈینگو سے تحفظ اور جگہ جگہ بیداری مہم چلائی جا رہی ہے۔

ارریہ صدر ہسپتال میں آج ایک ڈینگو کا مریض داخل
author img

By

Published : Oct 9, 2019, 1:12 PM IST

ارریہ صدر ہسپتال کے ڈاکٹرز مختلف علاقوں میں ڈینگو سے تحفظ کے لیے ورکشاپ کا انعقاد کر رہے ہیں اور متاثر مریضوں کے لیے صدر ہسپتال میں خصوصی پانچ بیڈ کا وارڈ بھی بنایا گیا ہے تاکہ کوئی مریض آئے تو اس کا فوری علاج کیا جاسکے۔

ارریہ صدر ہسپتال نے اس بیماری سے متاثر مریضوں کے لیے پوری تیاری کر رکھی ہے، اسی ضمن میں ارریہ صدر ہسپتال میں آج ایک ڈینگو کا مریض داخل کیا گیا ہے۔ ضلع میں یہ ڈینگو سے متاثر پہلا مریض پایا گیا ہے۔

ہسپتال میں داخل مریض کا نام فرحان اعظمی ہے جو ارریہ شہر سے دس کیلو میٹر کی دوری پر واقع رام پور کودرکٹی گاؤں کا رہنے والا ہے۔

دراصل فرحان بھاگلپور میں رہ کر پڑھائی کرتا تھا، وہاں اس کی طبیعت اچانک بگڑنے لگی تب اس کے اہل خانہ اسے واپس گھر لے آئے۔

ارریہ صدر ہسپتال میں آج ایک ڈینگو کا مریض داخل

نجی ڈاکٹر کے یہاں فرحان کا چیک اپ کرایا گیا جس میں یہ انکشاف ہوا کہ اسے ڈینگو کا مرض ہوا ہے۔ جس جے بعد فرحان کو بہتر علاج کے لیے ارریہ صدر ہسپتال کے ڈینگو وارڈ میں داخل کیا گیا جہاں خصوصی ڈاکٹروں کی نگرانی میں اشتیاق کا علاج کیا جارہا ہے۔

ارریہ صدر ہسپتال کے انچارج وکاس آنند نے بتایا کہ یہاں ڈینگو سے متاثر ایک مریض داخل ہوا ہے جو مائگریٹ (منتقل) ہو کر آیا ہے، یہاں خصوصی ڈاکٹروں کی نگرانی میں اس کا علاج چل کیا جارہا ہے، وقفے وقفے سے اس کا پلیٹ لیٹ چیک کیا جا رہا ہے، ہم لوگوں کی نظر مریض کے پلیٹ لیٹ پر لگاتار بنی ہوئی ہے۔

Intro:ڈینگو سے متاثر ایک مریض ارریہ صدر ہسپتال میں داخل

ارریہ : ارریہ صدر ہسپتال کی جانب سے ان دنوں مسلسل ڈینگو سے حفاظت اور جگہ جگہ بیداری مہم چلائی جا رہی ہے، ڈاکٹر دیگر جگہوں پر ڈینگو کے معلومات کے لئے ورکشاپ کا انعقاد کر رہی ہے، صدر ہسپتال میں ڈینگو کے مریض کے لئے خصوصی پانچ بیڈ کا وارڈ بھی بنایا گیا ہے تاکہ کوئی مریض آئے تو اس کا علاج فوراً شروع ہو سکے. ارریہ صدر ہسپتال نے اس بیماری سے متاثر مریضوں کے لئے پوری تیاری کر رکھی ہے. اسی ضمن میں ارریہ صدر ہسپتال میں آج ایک ڈینگو کا مریض داخل ہوا. ڈینگو سے متاثر یہ پہلا مریض پایا گیا ہے.

Body:ہسپتال میں داخل مریض کا نام محمد اشتیاق ہے جو ارریہ شہر سے دس کیلو میٹر پر واقع رام پور کودرکٹی گاؤں کا رہنے والا ہے، دراصل محمد اشتیاق بھاگلپور میں رہ کر پڑھائی کرتا تھا، وہاں اس کی طبیعت اچانک سے بگڑنے لگی، تو اس کے اہل خانہ واپس اسے گھر لے آئے، پھر یہاں پرائیویٹ ڈاکٹر کے یہاں چیک اپ کرایا جس میں ڈینگو پوزیٹیو آیا. پھر نوجوان کو بہتر علاج کے لئے ارریہ صدر اسپتال کے ڈینگو وارڈ میں داخل کیا گیا جہاں اسپیشل ڈاکٹروں کی نگرانی میں اشتیاق کا علاج چل رہا ہے.

Conclusion:ارریہ صدر ہسپتال کے انچارج وکاس آنند نے بتایا کہ یہاں ڈینگو سے متاثر ایک مریض داخل ہوا ہے جو مائگریٹ ہو کر آیا ہے، یہاں خصوصی ڈاکٹروں کی نگرانی میں اس کا علاج چل رہا ہے، وقفے وقفے سے اس کا پلیٹ لیٹ جانچ کیا جا رہا ہے، ہم لوگوں کی نظر مریض کے پلیٹ لیٹ پر لگاتار بنی ہوئی ہے.

بائٹ...... مریض کے اہل خانہ
بائٹ...... وکاس آنند ، صدر ہسپتال انچارج
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.