ETV Bharat / state

سوشل میڈیا کے جانکاریوں سے دور رہنے کی اپیل - سوشل میڈیا کے جانکاریوں سے دور رہنے کی اپیل

جہاں کورونا کے مریضوں میں ہر روز اضافہ م ہو رہا ہے، وہیں سوشل میڈیا کے ذریعے اس وائرس سے متعلق لوگوں میں غلط فہمیاں پیدا کی جا رہی ہے۔

سوشل میڈیا کے جانکاریوں سے دور رہنے کی اپیل

author img

By

Published : Apr 12, 2020, 4:32 PM IST

ریاست بہار کے گوپال گنج میں کورونا وائرس کے متاثرہ مریضوں کی تعداد دن بہ دن بڑھتی جا رہی ہے، وہیں دوسری جانب اس وائرس سے متعلق سوشل میڈیا پر کئی طرح کی غلط جانکاری بھی لوگوں میں پھیلائی جا رہی ہے.

اس کے پیش نظر آج ہتھوا کے طبی افسران نے لوگوں میں پیدا ہوئی غلط فہمیوں کو دور کرتے ہوئے، کہا کہ 'حکومت کے جانب سے جاری ہدایات پر عمل کریں اور زیادہ وقت گھروں میں گزاریں ۔'

سوشل میڈیا کے جانکاریوں سے دور رہنے کی اپیل
سوشل میڈیا کے جانکاریوں سے دور رہنے کی اپیل

وہیں ڈاکٹر بی این چودھری نے ڈاکٹرز کے ساتھ ایک اہم میٹنگ بھی کی، جس میں انہوں نے ڈاکٹرز سے عوام کو اس وائرس سے متعلق جانکاری دینے کو کہا اور ساتھ ہی لوگوں سے سوشل میڈیا کے ذریعے پھیلائی جا رہی غلط جانکاریوں سے دور رہنے کی اپیل کی۔

ڈاکٹر چودھری نے کہا کہ سوشل میڈیا پر کئی طرح کی غلط فہمیاں پھیلائی جا رہی ہے. کہیں کہا جا رہا ہے کہ اس کا ویکسین تیار ہو گیا ہے، تو کہیں کہا جا رہا ہے کہ گرمی آ جانے پر اس کے اثرات ختم ہو جائیں گے. انہوں نے لوگوں سے کہا کہ یہ غلظ ہے اور کورونا سے متعلق لوگوں کو جانکاریاں دیتے ہوئے کہا کہ 'اپ اپنی حفاظت خود کریں ،اور حکومت کے جانب سے دئے گیے ہدایات پر عمل کریں'۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.