ETV Bharat / state

بہار میں 21 دسمبر کو بند کا اعلان - راشٹریہ جنتا دل

راشٹریہ جنتا دل نے 21 دسمبر کو بہار میں شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف ریاست کو بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔

بہار میں 21 دسمبر کو بند کی کال
بہار میں 21 دسمبر کو بند کی کال
author img

By

Published : Dec 20, 2019, 11:05 AM IST

جمعہ کو آر جے ڈی رہنما تیجشوی یادو نے بتایا کہ ہم نے سی اے اے کے خلاف 21 دسمبر کو بہار میں بند کی کال دی ہے۔ یہ عمل غیر آئینی اور انسانیت کے خلاف ہے۔

بہار میں 21 دسمبر کو بند کی کال
بہار میں 21 دسمبر کو بند کی کال

گذشتہ ہفتے پارلیمنٹ کے سی اے اے کی منظوری کے بعد ملک کے مختلف حصوں میں مظاہرے ہورہے ہیں۔

صدارتی منظوری ملنے کے بعد یہ بل ایکٹ بن گیا۔

سی اے اے نے پاکستان ، افغانستان اور بنگلہ دیش سے مذہبی ظلم و ستم سے بھاگے ہوئے ہندوؤں ، سکھوں ، جینوں ، پارسیوں ، بودھوں اور عیسائیوں کو شہریت دی ہے اور وہ 31 دسمبر 2014 کو یا اس سے پہلے ہندوستان آئے تھے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.