ETV Bharat / state

کیمور میں ایک اور جنسی زیادتی کا معاملہ

ریاست بہار کے ضلع کیمور میں اجتماعی جنسی زیادتی کا معاملہ ابھی سرد نہیں پڑا تھا کہ ایک اور جنسی زیادتی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔

کیمور میں ایک اور جنسی زیادتی کا معاملہ
کیمور میں ایک اور جنسی زیادتی کا معاملہ
author img

By

Published : Dec 2, 2019, 4:53 PM IST

کیمور پولیس، موہنیاں اجتماعی جنسی زیادتی کے بعد ضلع میں جنسی زیادتی کے کیسز پر سنجیدگی سے توجہ دے رہی ہے۔

پولیس نے اس کیس میں ایف آئی آر درج کرنے کے بعد ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

کیمور میں ایک اور جنسی زیادتی کا معاملہ
کیمور میں ایک اور جنسی زیادتی کا معاملہ

موصولہ اطلاع کے مطابق یہ معاملہ رام گڑھ تھانہ کا ہے جہاں ایک نابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کا واقعہ پیش آیا۔

مذکورہ لڑکی بھبھوا خاتون تھانہ میں شکایت درج کی ہے۔ متاثرہ نے اس سلسلے میں اپنے ہی چچا زاد بھائی کو ملزم ٹھہرایا ہے۔

پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے متاثرہ کے چچا زاد بھائی کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا ہے۔

Intro:کیمور میں ایک اور ابروریزی کا معاملہ آیا سامنے۔
کیمور۔ریاست بہار کے کیمور ضلع میں اجتماعی ابروریزی کا معاملہ ابھی سرد نہیں پڑا کی ایک اور ابروریزی کا معاملہ سامنے آیا۔حالانکہ کیمور پولس نے موہنیاں اجتماعی ابروریزی اور بوال حادثہ سے سبق لیتے ہوۓ ایف آٸ آر درج ہونےکے ساتھ ہی فوری کارواٸ کرتے ہوۓ نامزد کو گرفتار کر لیا۔موصولہ اطلاع کے مطابق یی معاملہ رامگڑھ تھانہ حلقہ کا ہے اور لڑکی نابالغ ہے۔ نابالغ لڑکی نے بھبھوا لیڈیز تھانہ میں اس معاملہ میں اپنے ہی چچیرے بھاٸ کو نامزد کیا ہے۔پولس نے بروقت کارواٸ کرتے ہوۓ چچیرے بھاٸ کو گرفتار کر جیل رسید کر دیا۔

نوٹ۔ فوٹو موجودہ صورتحال میں بھیجنا مناسب نہیں ہے۔نہ ہی متاثرہ کا بیان Body:ابروریزیConclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.