ETV Bharat / state

حج 2020 کے لیے پہلی قسط جمع کرنے کا اعلان - رسید ریاستی حج کمیٹی کے دفتر میں جمع کرنا ہوگا

حج کمیٹی آف انڈیا کے ذرائع کے مطابق  حج 2020 کے لیے عازمین سے پہلی قسط کی رقم جمع کرنے کی تاریخ کا اعلان ہوچکا ہے۔ رقم 16 جنوری سے 15 فروری ادا کی جاسکتی ہے۔

Announcement of the first installment for Hajj 2020
حج 2020 کے لیے پہلی قسط کی رقم جمع کرنے کا اعلان
author img

By

Published : Jan 18, 2020, 10:11 AM IST

حج کمیٹی آف انڈیا نے حج 2020 کے لیے پہلی قسط کی رقم 81 ہزار روپے فی کس 16 جنوری سے 15 فروری تک جمع کرنے کی اپیل کی ہے جبکہ دوسری قسط ایک لاکھ 20 ہزار فی کس 15 فروری سے 15 مارچ کے درمیان جمع کر سکتے ہیں۔

ویڈیو: بہار ریاستی حج کمیٹی کے چیف ایگزیکٹیو افسر راشد حسین تفصیلات بتاتے ہوئے

بہار ریاستی حج کمیٹی کے چیف ایگزیکٹیو افسر راشد حسین نے بتایا کہ 'حج 2020 کے لیے عازمین حج سے پہلی قسط کی رقم جمع کرنے کا اعلان کیا جا چکا ہے یہ سلسلہ 16 جنوری سے 15 فروری تک اور دوسری قسط کے لئے 15 فروری سے سے 15 مارچ تک چلے گا'۔

Announcement of the first installment for Hajj 2020
مکہ مکرمہ

چیف ایگزیکٹیو افسر راشد حسین نے کہا کہ 'جو لوگ دونوں قسط ایک بار جمع کرنے کے خواہشمند ہیں وہ جمع کر سکتے ہیں۔ جمع کرنے کے بعد رقم کی رسید ریاستی حج کمیٹی کے دفتر میں جمع کرنا ہوگا'۔

واضح رہے کہ پہلی قسط کی رقم 81 ہزار روپے ہے جبکہ دوسری قسط کی رقم ایک لاکھ بیس ہزار روپے عازمین حج کو جمع کرنی ہے۔

حج 2020 کے لیے عازمین سے پہلی قسط کی رقم جمع کرنے کی تاریخ کا اعلان ہوچکا ہے۔

راشد حسین نے کہا ہے کہ 'ان تمام عازمین حج کو جنہوں نے اپنا میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹ حج فارم کے ساتھ جمع نہیں کیا ہے وہ تمام عازمین حج پے سلپ کے ساتھ اپنا میڈیکل فٹنس سرٹیفیکیٹ ریاستی حج کمیٹی کے دفتر میں جمع کرا دیں'۔

مزید پڑھیں: رواں برس عازمین حج کے لیئے درخواستی فارم میں کمی

ریاستی حج کمیٹی جلد ہی تمام عازمین حج کی تربیت کا نظم کرنے جا رہا ہے ایگزیکٹیو افسر راشد حسین نے بتایا کہ جلد ہی تمام اضلاع کے علاوہ مرکزی سطح پر ریاستی حج کمیٹی میں بھی تربیت کا نظم کیا جائے گا۔

Intro:حج 2020 کے لیے عازمین سے پہلی قسط کی رقم جمع کرنے کی اپیل حج کمیٹی نے کیا ہے 16 جنوری سے شروع ہوا یہ سلسلہ 15 فروری تک چلے گا

Body:حج کمیٹی آف انڈیا نے حج 2020 کے لیے پہلی قسط کی رقم 81 ہزار روپے فی کس 16 جنوری سے 15 فروری تک جمع کرنے کی اپیل کی ہے جبکہ دوسری قسط ایک لاکھ 20 ہزار فی کس 15 فروری سے 15 مارچ کے درمیان جمع کر سکتے ہیں

بہار ریاستی حج کمیٹی کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر راشد حسین نے بتایا کہ حج 2020 کے لیے عازمین حج سے پہلی قسط کی رقم جمع کرنے کا اعلان کیا جا چکا ہے یہ سلسلہ 16 جنوری سے پندرہ فروری تک اور دوسری قسط کے لئے 15 فروری سے سے 15 مارچ تک چلے گا انہوں نے کہا کہ جو لوگ دونوں قسط ایک بار جمع کرنے کے خواہشمند ہیں وہ جمع کر سکتے ہیں جمع کرنے کے بعد رقم کی رسید ریاستی حج کمیٹی کے دفتر میں جمع کرنا ہوگا

پہلی قسط کی رقم فیکس اکیاسی ہزار روپے ہے جبکہ دوسری قسط کی رقم ایک لاکھ بیس ہزار روپے عازمین حج کو جمع کرنی ہے
راشد حسین نے ان تمام عازمین حج جنہوں نے اپنا میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹ حج فارم کے ساتھ جمع نہیں کیا ہے وہ تمام عازمین حج پے سلپ کے ساتھ اپنا میڈیکل فٹنس سرٹیفیکیٹ ریاستی حج کمیٹی کے دفتر میں جمع کرا دیں
ریاستی حج کمیٹی جلد ہی تمام عازمین حج کی تربیت کا نظم کرنے جا رہا ہے ایگزیکٹیو آفیسر راشد حسین نے بتایا کہ جلد ہی تمام اضلاع کے علاوہ مرکزی سطح پر ریاستی حج کمیٹی میں بھی تربیت کا نظم کیا جائے گا

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.