ETV Bharat / state

Bihar State Sunni Waqf Board:انجمن بچاؤ سنگھرش مورچہ کا سنی وقف بورڈ کے خلاف احتجاج مارچ - سنی وقف بورڈ کے ذمہ داروں کے خلاف احتجاج

انجمن بچاؤ سنگھرش مورچہ کے رکن غالب خان نے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ اشوک راج پتھ پر بنایا گیا یہ تجارتی محل غریبوں کو منھ چڑھا رہا ہے. ہمارا مطالبہ ہے کہ انجمن اسلامیہ ہال کی پرانی حیثیت کو انجمن کے دستور العمل کے مطابق برقرار رکھا جائے، تاکہ غریبوں کی شادی و دیگر کاموں کے ساتھ ساتھ ہال کو مذہبی، سیاسی و سماجی کاموں کے لیے استعمال کیا جا سکے جو کہ اب ناممکن ہو چکا ہے- Protest against the Sunni Waqf Board

احتجاج مارچ
احتجاج مارچ
author img

By

Published : Aug 3, 2022, 9:03 AM IST

انجمن بچاؤ سنگھرش مورچہ کے بینر تلے آثار قدیمہ انجمن اسلامیہ ہال کو تجارتی کمپلیکس بنانے کے خلاف انجمن اسلامیہ ہال کے صدر دروازہ سے کارگل چوک تک سنی وقف بورڈ کے خلاف ایک احتجاجی مارچ نکالا گیا، مارچ میں شامل لوگوں نے سنی وقف بورڈ مردہ باد،ارشاد اللہ مردہ باد کا نعرہ لگاتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے کہا تھا کہ انجمن ان کا ڈریم پروجیکٹ ہے، اور مسلمانوں کے لیے حکومت کی طرف سے ایک بہترین تحفہ ہ،ے لیکن نتیش کمار کا یہ ڈریم پروجیکٹ غریب عوام کے لیے ایک دھوکہ ہے، جو غریبوں کے لئے ہال بک کرنا ایک خواب بن گیا ہے.

احتجاج مارچ

Protest against the Sunni Waqf Board

انجمن بچاؤ سنگھرش مورچہ کے رکن غالب خان نے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ اشوک راج پتھ پر بنایا گیا یہ تجارتی محل غریبوں کو منھ چڑھا رہا ہے. ہمارا مطالبہ ہے کہ انجمن اسلامیہ ہال کی پرانی حیثیت کو انجمن کے دستور العمل کے مطابق برقرار رکھا جائے، تاکہ غریبوں کی شادی و دیگر کاموں کے ساتھ ساتھ ہال کو مذہبی، سیاسی و سماجی کاموں کے لیے استعمال کیا جا سکے جو کہ اب ناممکن ہو چکا ہے، ساتھ ہی شادی ہال کی بکنگ معقول رقم پر کرائی جائے، انجمن میں بنائے گئے جم خانہ کی تعمیر ہو تاکہ اہل پٹنہ پہلے کی طرح اس میں داخل ہو سکے۔

مزید پڑھیں:Bihar State Sunni Waqf Board: وقف املاک کے تحفظ کے لیے بورڈ میں رجسٹریشن ضروری، محمد ارشاد اللہ

احتجاج کر رہی آسما خان نے کہا کہ انجمن اسلامیہ ہال کے لئے زمین وقف کرنے ولے جن مقاصد کے لیے وقف کیا تھا آج وہ ان مقاصد سے کوسوں دور ہے، انجمن صرف ایک ہال نہیں بلکہ ایک تاریخی وراثت ہے جسے ہمارے بزرگوں نے قائم کیا تھا، آج سنی وقف بورڈ نے اسے ایک تجارتی اڈہ بنا دیا ہے جس میں ہم جیسے ہزاروں غرباء اس سے محروم ہو گئے، سنی وقف بورڈ نے اگر بڑھائے کرایہ کو واپس نہیں لیا تو ہم لوگ اس سے بڑے پیمانے پر سڑکوں پر اتریں گے اور احتجاج کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.