ETV Bharat / state

کیمور : آنگن واڑی مراکز پر تغذیہ سے مختلف پروگرام کا انعقاد - anganwadi news today

ریاست بہار کے ضلع کیمور میں آنگن واڑی مراکز پر تغذیہ سے مختلف پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

آنگن واڑی مراکز پر تغذیہ سے مختلف پروگرام کا انعقاد

author img

By

Published : Feb 20, 2021, 7:39 AM IST

اس موقع پر غذائی قلت سے ہونے والے نقصانات سے خواتین کو آگاہ کیا گیا نیز انہیں بتایا گیا کہ بچوں کو وقت پر اچھی غذا کیوں دی جانی چاہئے۔

اس کے ساتھ ہی آنگن واڑی مراکز کی ملازمہ نے گھر گھر جاکر چھ ماہ اور اس سے زائد عمر کے بچوں کو دوائیں بھی دی گئیں۔

اس دوران بچوں کو ضمنی کھانے کے طور پر کھچڑی اور کھیر بھی دیا گیا۔

آنگن واڑی مالازمہ نے گھر میں موجود والدین کو بتایا کہ 6 ماہ بعد دودھ پلانے میں بھی سپلیمنٹس کی ضرورت ہوتی ہے۔

بھبھوہ بلاک کے دتی یاٶں پنچایت کے مرکز نمبر 54 کی ملازمہ سویتا کماری نے بتایا کہ اس قسم کا پروگرام ہر ماہ 19 تاریخ کو منعقد کیا جاتا ہے۔

آنگن واڑی مراکز پر تغذیہ سے مختلف پروگرام کا انعقاد
آنگن واڑی مراکز پر تغذیہ سے مختلف پروگرام کا انعقاد

بچوں میں غذائی قلت کے خاتمے کے لیے آنگن واڑی کی جانب سے یہ پروگرام مستقل طور پر چلایا جا رہا ہے، اس سمت میں بھی بہتری لائی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:نئی ٹیکنالوجی سیکھنے سے طلبہ کو روزگار کے بہتر مواقع ملیں گے: نتیش

واضح رہے کہ اچھی غذا نہ ملنے کی کمی کی وجہ سے بچوں میں مختلف قسم کی بیماریاں ہونے لگتی ہیں۔

انہوں نے مزید بتایا کہ 6 ماہ کی تکمیل کے بعد بچے کو زیادہ توانائی کی ضرورت ہوتی ہے۔اس سے ان کی جسمانی اور ذہنی نشوونما تیز ہوتی ہے۔

انھوں نے مزید کہا کہ ان بچوں کو صرف دودھ پلانا ہی کافی نہیں ہے۔اس لیے 6 ماہ بعد دودھ پلانے کے ساتھ ساتھ چھوٹے بچوں کو سپلیمنٹس دینے کی بھی ضرورت ہوتی ہے۔

خیال رہے کہ ضلع کیمور کے مختلف آنگن واڑی مراکز پر مختلف پروگرام کا انعقاد ہوگیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.