ETV Bharat / state

ایک نئے تعلیمی ادارے کا شاندار افتتاح - inaugurated

ریاست بہار کے ضلع کشن گنج میں ایک نئے تعلیمی ادارے 'کوردوا انسٹی ٹیوٹ آف اکیڈمک ایکسیلنس' کا افتتاح ہوا۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Jul 3, 2019, 11:10 PM IST

یہ افتتاح پریان فاونڈیشن (کیرالہ) کی جانب سے انجام پایا ہے۔

دارالہدی اسلامک یونیورسٹی کے وائس چانسلر جناب ڈاکٹر بہاؤالدین محمد جمال الدین ندوی افتتاح کی انجام پائی۔

ائی ٹی وی بھارت سےڈاکٹر بہاؤالدین محمد جمال الدین ندوی نے کہا ہے کیرالہ میں جمعیت علماء اور آل کیرالہ اسلامک اسکار ایسوسیشن گذشتہ 95 برس سے انسانی فلاح و بہبود کے کاموں میں سرگرم ہیں۔

متعلقہ ویڈیو

اسی کے ماتحت ہے دارالہدی اسلامک یونیورسٹی جو پچھلے 35 سالوں سے دینی اور عصری تعلیم کے لئے کوشاں ہے۔

دارالہدی کی 25 شاخیں کیرالہ میں ہیں اس کے علاوہ بنگال، آسام، کرناٹک اور آندھراپردیش میں بھی درجنوں شاخیں ہیں جن کے زریعہ ملک بھر میں تعلیم کو فروغ دینے کا سلسلہ جاری ہے۔

جب کہ پریان فاونڈیشن کے صدر زبیر ہدیوی نے کہا کہ تعلیم ہی کے ذریعہ جہالت کے اندھیر کو دور کیا جا سکتا ہے. قوم و ملت کو تعلیمی، سیاسی، سماجی اور اقتصادی پسماندگی سے نجات دلایا جا سکتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہماری کوشش ہیکہ ملک کے نو نہالوں کو دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ عصری تعلیم فراہم کی جائے تاکہ وہ جدید ٹیکنالوجی سے وابستہ رہیں. ملک کی ترقی ہو۔

زبیر ہدیوی نے کہا کہ ہم ایک ایسے بھارت کا تصور کرتے ہیں جہاں امن شانتی اور آپسی بھائی چارگی قائم رہے۔

Intro:پریان فاونڈیشن (کیرالہ) کی جانب سے ریاست بہار کے کشن گنج ضلع میں آج کوردوا انسٹی ٹیوٹ آف اکیڈمک اکسلینس کا افتتاح ہوا. اس نیک کام کی شروعات دارالہدی اسلامک یونیورسٹی کے وائس چانسلر جناب ڈاکٹر بہاؤالدین محمد جمال الدین ندوی ہوئی.
اس موقع پر نمائندہ ائی ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت کے دوران انہوں نے کہا ہے کیرالہ میں جمعیت علماء اور آل کیرالہ اسلامک اسکار ایسوسیشن پچھلے 95 سالوں سے انسانی فلاح و بہبود کے کاموں میں سرگرم ہیں. اسی کے ماتحت ہے دارالہدی اسلامک یونیورسٹی جو پچھلے 35 سالوں سے دینی اور عصری تعلیم کے لئے کوشاں ہے. الحمداللہ آج دارالہدی کی 25 شاخیں کیرالہ میں ہیں اس کے علاوہ بنگال، آسام، کرناٹک اور آندھراپردیش میں بھی درجنوں شاخیں ہیں جن کے زریعہ ملک بھر میں تعلیم کو فروغ دیا جارہا ہے. جہاں تک کشن گنج ضلع کی بات ہے تو یہ ضلع ہر اعتبار سے بہت زیادہ پسماندہ ہے. یہاں تعلیم کا کوئی خاص نظام نہیں ہے ایسے میں دارالہدی کے ابناء قدیم کے زریعہ چلاے جا رہے پریان فاونڈیشن کی جانب سے آج یہاں جس ادارہ کی بنیاد رکھی گئی ہے ہمیں امید ہے انشاءاللہ یہ کشن گنج کی تعلیمی پسماندگی کو دور کرنے میں میل کا پتھر ثابت ہوگا.
وہیں پریان فاونڈیشن کے صدر زبیر ہدیوی نے کہا کہ تعلیم ہی کے ذریعہ جہالت کے اندھیر کو دور کیا جا سکتا ہے. قوم و ملت کو تعلیمی، سیاسی، سماجی اور اقتصادی پسماندگی سے نجات دلایا جا سکتا ہے. ہماری کوشش ہیکہ ملک کے نو نہالوں کو دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ عصری تعلیم فراہم کی جائے تاکہ وہ جدید ٹیکنالوجی سے وابستہ رہیں. ملک کی ترقی ہو. زبیر ہدیوی نے کہا کہ ہم ایک ایسے ہندوستان کا تصور کرتے ہیں جہاں امن شانتی اور آپسی بھائی چارگی قائم رہے.

Body:Bites
1. بہاؤالدین محمد جمال الدین ندوی
وائس چانسلر، دارالہدی اسلامک یونیورسٹی
2. زبیر ہدیوی، صدر پریان فاونڈیشن

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.