ETV Bharat / state

Alam Maktab ٖProviding Eduction to Poors الف لام میم مکتب غریب بچوں کوتعلیم سے آراستہ کرانے کا اہم ذریعہ - alif laam meem maktab

اس مکتب کے بانی محمد جہانگیر آفاق نے ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا مقصد پسماندہ علاقے کے ایسے بچوں کے لئے تعلیم کی راہ ہموار کرنی ہے جن کے اندر صلاحیت تو ہے لیکن اسے نکھارنے والا کوئی نہیں۔ Alam Maktab ٖProviding Eduction to Poors

جھونپڑی میں قائم الم مکتب
جھونپڑی میں قائم الم مکتب
author img

By

Published : Oct 26, 2022, 3:58 PM IST

دربھنگہ:ریاست بہار کے دربھنگہ کے مرزا پور گاؤں میں سال 2021 میں قائم الف لال میم مکتب غریب بچوں اور بچیوں کو تعلیم سے آراستہ کرانے کا اہم ذریعہ بن گیا ہے ۔Alam Maktab ٖProviding Eduction to Poors

جھونپڑی میں قائم الم مکتب

اس کے بانی محمد جہانگیر آفاق ہیں۔ آفاق اسی گاؤں کے باشندہ ہیں۔ انہوں نے جھونپٹری میں الف لال میم مکتب کے نام سے ادارہ قائم کیا۔ ابتدائی دنوں میں مکتب میں بچوں کی تعداد کم تھی۔ ابھی اس مکتب میں دیڑھ سو سے زائد بچے زیر تعلیم ہیں۔ اس مکتب کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ دنیاوی تعلیم بھی دی جاتی ہے۔ جس میں ہندی، حساب، انگریزی وغہرہ شامل ہے۔ پہلی جماعت سے لیکر چوتھی جماعت تک اس مکتب میں بچوں کو ایک بہترین کانوینٹ اسکول کی طرح تعلیم و تربیت دی جا رہی ہے۔

جھونپڑی میں قائم الم مکتب جھونپڑی میں قائم الم مکتب

مکتب میں ایک خاص بات یہ بھی ہے کہ یہاں دو شفٹ میں کلاس ہوتی ہے۔ ایک صبح سے نو بجے تک دوسری شفٹ تین بجے سے پانچ بجے تک تاکہ جو بچے سرکاری اسکول میں پڑھنا چاہیں تو وہ سرکاری اسکول میں بھی جا سکیں۔

یہ بھی پڑھیں:MD of Eenadu Meets PM ایناڈو کے ایم ڈی کی وزیر اعظم سے ملاقات

اس مکتب کے بانی محمد جہانگیر آفاق نے ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا مقصد پسماندہ علاقے کے ایسے بچے کے لئے تعلیم کی راہ ہموار کرنی ہے جن کے اندر صلاحیت تو ہے لیکن اسے نکھار نے والا کوئی نہیں۔ انہوں نے کہاکہ گھر گھر جاکر لوگوں سے رابطہ کیا۔ بچوں کو اس مکتب میں تعلیم کے لئے بھیجنے کی گزارش کی۔ اس کے بعد آہستہ آہستہ گاؤں والوں نے بھی دلچسپی لینی شروع کی اور اپنے بچوں کو یہاں تعلیم کے لئے بھیجنے لگے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.