ETV Bharat / state

بہار میں کثیر مقدار میں شراب ضبط

author img

By

Published : May 28, 2020, 6:50 PM IST

کیمور کے این ایچ شاہراہ سے سمگلنگ کے لیے لائی جارہی کثیر مقدار میں غیرقانونی شراب کے ضبط کرنے کا معاملہ منظرعام پر آیا ہے۔

بہار میں کثیر مقدار میں شراب ضبط
بہار میں کثیر مقدار میں شراب ضبط

ریاست بہار کے ضلع کیمور سے بڑی خبر سامنے آرہی ہے، جہاں کثیر میں غیر قانونی غیر ملکی شراب ضبط کی گئی ہے، این ایچ شاہرا پر درگاوتی پولیس نے اس کارنامے کو انجام دیا کی ہے۔

بتایا جاتا ہے کہ درگاوتی پولیس کو ایک خفیہ اطلاع موصول ہوئی تھی کہ اترپردیش کی جانب سے ٹاٹا سومو میں تین افراد غیر ملکی شراب کثیر مقدار میں لے کر بہار جارہے ہیں۔

کیمور کے این ایچ شاہراہ سے سمگلنگ کے لیے لائی جارہی کثیر مقدار میں غیرقانونی شراب کے ضبط کرنے کا معاملہ منظرعام پر آیا ہے

جیسے ہی اطلاع موصول ہوئی پولیس نے ایک ٹیم تشکیل دی اور علاقے میں چیکنگ شروع کر دی۔

اسی دوران درگاوتی چیک پوسٹ پر ایک ٹاٹا سومو آئی، گاڑی کو نزدیک آتے ہی پولس نے رکنے کا اشارہ کیا، تبھی سومو ڈرائیور نے اپنی رفتار تیز کردی جس کے بعد پولیس نے اس کا پیچھا کیا اور اسے پکڑ لیا۔

جب گاڑی کی تلاشی لی گئی تو اس کے پاس سے انگریزی شراب کے 28 کارٹون اور سگنیچر برانڈ کی وہسکی بلینڈر فخر اور ایک ٹیٹرا پیک برآمد ہوا۔

واضح رہے کہ تقریباً دو ہزار لیٹر انگریزی شراب برآمد ہوئی کی گئی ہے، اس آپریشن میں پولیس نے تین افراد کو حراست میں لیکر ٹاٹا سومو کو بھی قبضہ میں لے لیا۔

خیال رہے کہ گرفتار افراد وکی کمار ضلع روہتاس للن سنگھ عرف بھارتی بھٹی ضلع روہتاس اور مظہر حسین عرف منّا ضلع بکسر کے رہائشی ہیں۔

ایسا خیال کیا جارہا ہے کہ ماضی میں بھی شراب فروخت کیس میں پولیس نے ان میں سے دو افراد کو گرفتار کیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.