ETV Bharat / state

بہار میں شراب بندی مکمل طور پر ناکام: تیجسوی یادو

تیجسوی یادو نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ ںنتیش کمار کا پارٹی اور انتظامیہ پر کنٹرول ہے لیکن شراب بندی پر نہیں ہے۔

بہار میں شراب بندی مکمل طور پر ناکام: تیجسوی یادو
بہار میں شراب بندی مکمل طور پر ناکام: تیجسوی یادو
author img

By

Published : Mar 11, 2021, 7:37 PM IST

بہار اسمبلی میں اپوزیشن کے رہنما تیجسوی یادو نے آج حکومت پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ 'ریاست میں شراب بندی مکمل طور پر ناکام ہے۔

یادو نے راشٹریہ جنتادل ( آرجے ڈی ) کے ریاستی دفتر میں منعقدہ پریس کانفرنس میں کہاکہ ریاست میں شراب بندی قانون فلاپ ثابت ہوا ہے وزیراعلیٰ نتیش کمار کا پارٹی انتظامیہ اور حکومت پر کنٹرول ہے لیکن شراب بندی پر نہیں۔

انہوں نے کہاکہ حزب اقتدار کے کئی اراکین اسمبلی بھی نشے کی حالت میں بارگرلس کے ساتھ ٹھمکے لگاتے دیکھے جاتے رہے ہیں۔

اپوزیشن کے لیڈر نے کہاکہ حکومت بڑے لوگوں کے خلاف کاروائی نہیں کرتی صرف غریب مزدوروں پر ہی کاروائی کرکے اپنا پیٹھ تھپتھپاتی ہے۔ غریبوں کو آج بھی شراب بندی کے نام پرپریشان کیا جارہا ہے۔

انہوں نے الزام عائد کیاکہ بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی)کے سنیئر لیڈر وزیر رام صورت رائے کے بھائی کے گھر سے شراب کی برآمدگی ہوئی ہے۔ ایسے میں وزیراعلیٰ کو انہیں فوری طور پر برخاست کردینا چاہئ ۔ انہوں نے کہاکہ شراب بندی قانون کو مزاق بنا دیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.