ETV Bharat / state

Akhtarul Iman On Urdu بہار میں اقتدار بدلنے کے باوجود اردو کے ساتھ نا انصافی جاری

بہار اسمبلی کے سرمائی اجلاس کے تیسرے دن ایوان کی کارروائی شروع ہونے سے پہلے مجلس اتحاد المسلمین کے رکن اسمبلی اخترالایمان اردو زبان کے ساتھ نا انصافی سمیت مختلف مطاالبات کو لے کر اسمبلی کے باہر ہاتھوں میں بینر لے کر کھڑے نظر آئے۔ Akhtarul Iman on Urdu

بہار میں اقتدار بدلنے کے باوجود اردو کے ساتھ نا انصافی جاری

author img

By

Published : Dec 16, 2022, 2:41 PM IST

پٹنہ : بہار میں سرمائی اجلاس کے تیسرے دن کی کارروائی شروع ہونے سے پہلے مجلس اتحاد المسلمین کے رکن اسمبلی اخترالایمان مختلف مطالبات کو لے لے کر مختلف انداز میں احتجاج کرتے ہوئے نظر آئے ۔AIMIM Aktharul Iman On Urdu Language And Other Isuues

بہار میں اقتدار بدلنے کے باوجود اردو کے ساتھ نا انصافی جاری

مجلس اتحاد المسلمین کے رکن اسمبلی اخترالایمان نے ایوان شروع ہونے سے قبل بہار اسمبلی کے احاطہ میں تن تنہا ایک بینر لئے ہوئے دکھائی دئے جس پر ان کے کئی مطالبات تھے جس میں اسپیشل ٹی ای ٹی اردو کے امیدواروں کا رزلٹ شائع کرو، نائب اردو مترجم کے امیدواروں کی بحالی جلد کرو، اسکول ٹیچر کے مانک منڈل میں اردو ٹیچر کا اضافہ کرو، ہر اسکول میں ایک اردو ٹیچر کی بحالی کا وعدہ پورا کرو، اردو اکادمی اور اردو مشاورتی کمیٹی کی تشکیل نو کرو درج تھے۔

یہ بھی پڑھیں:Bihar Hooch Tragedy شراب سے اموات معاملے پر بہار اسمبلی میں اپوزیشن کا تیسرے دن بھی ہنگامہ جاری

انہوں نے کہاکہ اردو کے ساتھ ناانصافی ہو رہی ہے۔ خود کو سیکولرازم کا علمبردار کہنے والی پارٹیوں کے مسلم لیڈران کہاں ہیں، عوام نے انہیں جن مسائل کے لئے منتخب کرکے ایوان میں بھیجا ہے لیکن وہ عوام کی امیدوں کے مطابق کام نہیں کر رہے ہیں۔AIMIM Aktharul Iman On Urdu Language And Other Isuues

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.