ETV Bharat / state

جموں و کشمیر میں صورتحال تشویشناک: تیجسوی یادو - راہل گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن جموں و کشمیر جا رہی تھی وہاں کی صورتحال کو جاننے کے لئے جس میں آر جے ڈی کے رہنما بھی تھے اور انہیں  شملہ ایئرپورٹ سے واپس بھیج دیا گیا تھا۔

تیجسوی یادو نے کہا ہے کہ حزب اختلاف کو جموں و کشمیر جانے سے روکا گیا تو اسکا مطلب ہے کہ حکومت کشمیر کے حالات کو چھپا رہی ہے۔

جموں و کشمیر میں صورتحال تشویشناک: تیجسوی یادو
author img

By

Published : Aug 26, 2019, 1:08 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 7:41 AM IST

تیجسوی یادو نے اپوزیشن کے جموں و کشمیر کے دورے پر روکے جانے پر حکومت پر سوال اٹھایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت ابھی بھی جموں و کشمیر کی صورتحال کو چھپا رہی ہے۔
یہ بات واضح ہے کہ وہاں کی صورتحال ایک جیسی نہیں ہے۔ حکومت گھاٹی کی حالت کو جان بوجھ کر چھپا رہی ہے لیکن ہندوستانی حکومت ہمیشہ یہ کہتے رہتی ہے کہ جموں و کشمیر سے دفعہ 370 ہٹنے پر وہاں کوئی دقت نہیں ہے۔ حالات معمول ہیں تو پھر اپوزیشن کے لیڈروں کو جانے کیوں نہیں دیا گیا۔

جموں و کشمیر میں صورتحال تشویشناک: تیجسوی یادو
جموں و کشمیر کی صورتحال پر تیجسوی یادو نے مرکزی حکومت سے سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ جموں و کشمیر میں صورتحال ایک جیسی ہے تو پھر حکومت کے دو سابق وزرائے اعلیٰ کیوں نگرانی میں رکھے گئے ہیں اور جب اپوزیشن جموں و کشمیر کی صورتحال کا جائزہ لینے گئی تھی تو پھر انہیں روکا کیوں گیا۔ راہل گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن جموں و کشمیر جا رہی تھی وہاں کی صورتحال کو جاننے کے لئے جس میں آر جے ڈی کے رہنما بھی تھے اور انہیں شملہ ایئرپورٹ سے واپس بھیج دیا گیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ جہاں تک مجھے جموں و کشمیر کے بارے میں معلومات ملی ہے وہاں کی صورتحال اب بھی تشویشناک ہے۔ کشمیر کے لوگ بہت پریشانی میں ہیں، یہاں تک کہ لوگ بیمار بھی ہیں اور دوائی لینے جموں کشمیر سے دہلی آنا پڑتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ جموں و کشمیر کی صورتحال اب بھی نازک ہے اور اس کے لئے صرف حکومت ہند ذمہ دار ہے۔تیجسوی یادو نے مرکزی حکومت سے سوال کیا کہ جب حکومت ہند یہ کہہ رہی ہے کہ وہاں صورتحال معمول کے مطابق ہے تو کم از کم اپوزیشن لیڈروں کو وہاں جانے دیں تاکہ وہاں کی صورتحال کا پتہ لگ سکے لیکن وہاں کی صورتحال کیا ہے؟ حکومت صرف جموں وکشمیر کے نام پر سیاست کر رہی ہے اور لوگوں کو گمراہ کررہی ہے۔

بتا دیں کہ جموں وکشمیر سے آرٹیکل 370 اور 35 -اے کو ہٹانے کے بعد حکومت ہند کہہ رہی تھی کہ کشمیر میں سب کچھ ٹھیک ہے لیکن نیٹ سروس اور پولیس کا بھاری دباؤ ہے، جسے دیکھنے کے لئے راہل گاندھی کشمیر گئے تھے اورانہیں ہوائی اڈے سے باہر نہیں جانے دیا گیا تھا۔

Intro: जम्मू कश्मीर के दौरे से विपक्ष को रोके जाने पर बोले तेजस्वी यादव कश्मीर की हालात को सरकार छुपा रही है---

Body:पटना-- तेजस्वी यादव ने राहुल गांधी के विपक्ष के जम्मू-कश्मीर दौरे पर रुके जाने पर सवाल उठा रहे हैं उन्होंने कहा सरकार जम्मू कश्मीर कि हालात को अभी भी छुपा रही है। तेजस्वी यादव ने विपक्ष के जम्मू-कश्मीर दौरे को रुकेट जाने पर अपनी प्रतिक्रिया दी उन्होंने कहा कि जिस तरह विपक्ष को रोका गया उसे जाहिर है कि वहां की स्थिति समान नहीं है भाटी की हालत को सरकार जानबूझकर छुपा रही है लेकिन भारत सरकार हमेशा कहती आ रही है कि जम्मू-कश्मीर धारा 370 हटने पर वहां कोई दिक्कत नहीं है स्थिति सामान्य है तो फिर विपक्ष के नेताओं को जाने क्यों नहीं दिया जा रहा है। जम्मू कश्मीर यह हालात को लेकर तेजस्वी यादव ने केंद्र सरकार पर सवाल उठाते हुए कहा कि जम्मू-कश्मीर में हालात समान है तो वहां के दो पूर्व मुख्यमंत्री को सरकार क्यों नजर बंद किए हुए हैं और जब विपक्ष जम्मू कश्मीर के हालात का जायजा लेने जा रहा है तो फिर उन्हें रोका क्यू जा रहा है। राहुल गांधी के नेतृत्व में विपक्ष जम्मू कश्मीर के हालात जानने के लिए जम्मू-कश्मीर जा रही थी उसमें आरजेडी से भी नेता जा रहे थे और जम्मू कश्मीर जाने के क्रम में शिमला एयरपोर्ट से उन्हें वापस कर दिया जाता है। जहां तक जम्मू कश्मीर को लेकर मुझे जानकारी मिली है और पार्टी के राज्यसभा सांसद मनोज झा जा रहे थे उन्होंने बताया कि वहां पर अभी भी हालात बद से बदतर बना हुआ है कश्मीर के लोग बहुत ज्यादा पीड़ित हैं यहां तक वहां के लोगों को बीमार है और दवा लेने के लिए जम्मू कश्मीर से दिल्ली आना पड़ रहा है। इसलिए लग रहा है कि जम्मू कश्मीर मैं अभी भी स्थिति नाजुक बनी हुई है और इसका जिम्मेवार सिर्फ भारत सरकार है। तेजस्वी यादव ने केंद्र सरकार पर सवाल उठाते हुए कहा कि भारत सरकार जब बोल रही है कि वहां की स्थिति सामान्य है तो कम से कम विपक्ष के नेताओं को वहां जाने देते ताकि वहां के हालात का पता लग सके कि वहां की हालात क्या है लेकिन केंद्र सरकार जम्मू कश्मीर के नाम पर देश भर में सिर्फ राजनीति कर रही हैं और लोगों को भरमा रही है।

बाइट--- तेजस्वी यादव नेता प्रतिपक्ष आरजेडी

Conclusion: हम आपको बता दें कि केंद्र सरकार ने जम्मू कश्मीर से धारा 370 35aहटाने के बाद कहा था कि कश्मीर में सब ठीक है लेकिन नेट सेवा और पुलिस की भारी दबाव जारी था जिसे देखने के लिए राहुल गांधी कश्मीर गए थे और उन्हें एयरपोर्ट से बाहर जाने नहीं दिया गया ।

ईटीवी भारत के लिए पटना से अरविंद राठौर की रिपोर्ट
Last Updated : Sep 28, 2019, 7:41 AM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.