ETV Bharat / state

Brother in Law Arrested in Gaya Child Murder Case: گیا میں بہنوئی کو نہیں ملے 20 لاکھ تو کردیا برادر نسبتی کا قتل - The Body of a Minor Found In Gaya

ریاست بہار کے ضلع گیا میں ایک نابالغ بچے کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ الزام ہے کہ بچے کے بہنوئی نے ہی قتل کیا ہے۔ بیس لاکھ روپے نہیں ملنے پر ملزم نے اپنے چھوٹے برادر نسبتی کا قتل Brother in Law Arrested in Gaya Child Murder Case کر دیا، واردات ایسی کہ روح کانپ جائے کیونکہ ملزم نے بچے کی دونوں آنکھوں کو بھی پھوڑ دیا، بچے کی پہچان نوادہ کے رہنے والے کے طور پر ہوئی ہے۔

گیا میں بہنوئی کو نہیں ملے 20 لاکھ تو کردیا برادرنسبتی کا قتل

author img

By

Published : Jan 18, 2022, 7:35 PM IST

گیا ضلع کے نیم چک بتھانی تھانہ علاقے سے منگل کو پہاڑی کے پاس ایک بچے کی لاش ملی ہے۔ اس کی اطلاع ملتے ہی مقامی تھانہ کی پولیس نے پہنچ کر لاش کو اپنے قبضے میں لے کر اس کی تفتیش کی۔Brother in Law Arrested in Gaya Child Murder Case

لاش کی پہچان میں پایا گیا کہ بچہ نوادہ ضلع کے آئی ٹی آئی کے قریب محلے کا رہنے والا سنیل کمار کا بیٹا ہے۔

بتایا جا رہا ہے کہ آٹھ جنوری کو گھر کے پاس سائیکل چلا رہا انشو نام کا بچہ اچانک غائب ہو گیا تھا۔ اس کی سائیکل سڑک کنارے ملی تھی۔ اس کے بعد بچہ کے دادا نے نگر تھانہ نوادہ میں تین لوگوں کے خلاف اغوا کا مقدمہ درج کرایا تھا۔

پولیس بچے کی تلاش میں تھی تاہم اس کو صحیح سلامت بازیاب نہیں کر سکی۔ آج گیا کے بتھانی میں بچے کی لاش برآمد ہوئی۔

ایس ایس پی ادتیہ کمار نے بتایا کہ ضلع گیا میں نوادہ کے بچے کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Dead Body of Noida Man Found in Bodh Gaya: بودھ گیا کے ہوٹل میں نوئیڈا کے ایک شخص کی لاش برآمد

پولیس اپنے تھانہ علاقہ میں لاش ملنے کے بعد ضروری کاروائی کے ساتھ لواحقین اور نوادہ پولیس کو لاش سپرد کر دی ہے۔

گھر والوں کے مطابق 10 مارچ کو بچے کا یوم پیدائش تھا۔ بچے کے بہنوئی نے اپنے سسر سے 20 لاکھ روپے مانگے تھے۔ پیسے نہیں ملنے پر اس کو اغوا کر لیا گیا تھا۔ اس معاملے میں نوادہ ضلع کی پولیس نے بچے کے بہنوئی اندرجیت کمار، اس کے والد سنجے یادو، اس کے چچا وکاس یادو کو گرفتار کر لیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.