ETV Bharat / state

چھ فٹ گہرے مٹی سے بچہ زندہ برآمد - baby came out alive

بہار کے کٹیہار میں نصف گھنٹے تک 6 فٹ گہرے زمین میں دبے بچے کو لوگوں ںے مشقت کے بعد باہر زندہ نکالا ہے۔

After 30 minutes, the 6-foot-deep baby came out alive
30 منٹ بعد زندہ نکلا 6 فٹ گہرے مٹی میں دبا بچہ
author img

By

Published : Jul 4, 2021, 12:49 PM IST

کہتے ہیں کہ جسے اوپر والا دنیا میں رکھنا چاہیے اسے کون مار سکتا ہے۔ یہی کچھ کٹیہار میں دیکھنے کو ملا ہے۔ جہاں کھلینے کے دوران گڑھے میں ایک بچہ اچانک مٹی گرنے سے 6 فٹ اندر دب گیا۔ اس کے بعد گاؤں والوں نے کڑی مشقت کر 30 منٹ بعد بچے کو مٹی کے اندر سے زندہ باہر نکالا۔ یہ واقعہ اعظم نگر بلاک حلقہ کے فارساڈانگی گاؤں کا ہے۔

دیکھیں ویڈیو

اس بارے میں بتایا گیا ہے کہ سڑک تعمیر کے دوران مٹی کھدائی ہوئی تھی، جس میں بچے کھیل رہے تھے، اسی دوران اچانک مٹی دھنس گئی اور بچہ 6 فٹ گہرے میں دب گیا۔ افراتفری کے درمیان اچانک لوگ جمع ہوگئے اور نکالنے کی کوشش شروع کی گئی۔

گاؤں والوں نے مل کر کدال سے مٹی کو ہٹایا اور نصف گھنٹے کی مشقت کے بعد بچے کو زندہ باہر نکالا۔

مزید پڑھیں: مشرقی چمپارن: سیلاب کے قہر کے درمیان چند سیکنڈ میں مکان منہدم

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.