انہوں نے کہا کہ ریاست کے اندر پرامن پارلیمانی انتخابات کرانے کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔
الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ انتخابات سے تین روز قبل بہار کے ماؤ نواز متاثرہ علاقوں کا فضائی معانہ کیا جائے گا۔
انتخابات کی تمام تیاریاں مکمل ہو گئی ہیں الیکشن کمیشن کی ہر چھوٹی چیز بڑی چیزوں پر سخت نظر ہے۔
ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت ترین کاروائی ہوگی او نے کہا کہ انتخابات سے تین روز قبل نقشہ متاثرہ علاقوں میں اہل کاپٹر سے ریکی کی جائے گی ابھی تک اطمینان بخش حفاظتی انتظامات کیے جاچکے ہیں۔
ماؤ نواز متاثرہ علاقوں میں سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں، کسی بھی ووٹر کو پولنگ ووتھ تک پہنچنے میں کوئی پریشانی نہیں ہوگی، اس بات کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔