ETV Bharat / state

Action Against Overcharging by Ambulance: ایمبولینس کا کرایہ زیادہ لینے پر ہوگی کارروائی - حکومت نے ایبولینس کرایہ کے لئے رہنمایانہ خطوط جاری کئے

بہار میں کورونا کی ممکنہ تیسری لہر کو روکنے کے لیے کئی سطح پر کام ہورہے ہیں اب ایمبولینس کو لیکر حکومت نے گائیڈ لائن اور ہدایت جاری کی ہے۔ اس ہدایت کے مطابق اگر کرایہ زیادہ لیے گئے تو کارروائی Charges for Private Ambulance Services in Bihar ہوگی اور اس ہدایت کی روشنی میں نجی ایمبولینس مالکان بھی من مانا رویہ اختیار نہیں کریں گے۔

ایمبولینس
ایمبولینس
author img

By

Published : Jan 12, 2022, 1:42 PM IST

کورونا وبا کی تیسری لہر کے پیش نظر حکومت کئی سطح پر کام کررہی ہے۔ کورونا کے روک تھام اور متاثرین کے علاج کے لیے محکمۂ ہیلتھ مصروف ہے۔ کئی کورونا مریضوں کو اسپتال میں بھرتی ہونا پڑتا ہے۔ اب اس کے لئے حکومت نے ایمبولینس کو تعینات کیا ہے کہ مریض کو گھر سے لیکر اسپتال تک ایمبولینس پہنچائے گی۔ ساتھ ہی پرائیویٹ ایمبولینس مالکان مرضی کے مطابق کرایہ نہیں لیں گے۔ اس کو لیکر محکمۂ صحت نے کرایہ کی رقم بھی متعین Charges for Private Ambulance Services in Bihar کی ہے۔

متعینہ ریٹ سے زیادہ رقم لینے والوں پر کارروائی بھی ہوگی ایمبولینس سے متعلق کسی طرح کی شکایت درج کرانے کے لیے ایک ٹول فری نمبر 06202751107 بھی جاری کیا گیا ہے۔

محکمۂ صحت نے پرائیویٹ ایمبولینس کے لیے کرایہ طے کر دیا ہے۔ پچاس کلو میٹر تک چھوٹی کار ایمبولینس سے آنے جانے کے لیے 1500 روپے جب کہ اے سی چلانے پر 1700 روپیے کرایہ ہوں گے۔ جب کہ بولیرو سومو مارشل گاڑی ایمبولینس کے لیے 1800 روپے اور اے سی کے لیے 2100 روپے طے کیے گئے ہیں۔

اسی طرح سیٹی رائٹ ٹریولر اسکارپیو ایمبولینس کے لیے 2500 روپیے طے کیے گئے ہیں۔

اس سلسلے میں سول سرجن کمل کشور رائے نے کہا کہ کورونا کو لیکر ہر دن محکمہ ہیلتھ کی تیاری ہے اور اسکا جائزہ لیا جاتا ہے ایمبولینس کے پرائیویٹ لوگ منمانی نہیں کریں اسکے لیے محکمہ ہیلتھ کی ہدایت پر عمل کرایا جائے گا.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.