ETV Bharat / state

پٹنہ: سواری گاڑی ندی میں گری، متعدد ہلاک و لاپتہ، 8 لاشیں برآمد

سواری گاڑی پیپا پل پر بنے ریلینگ کو توڑتے ہوئے گنگا ندی میں جا گری۔ گاڑی پر 20 لوگ سوار تھے، تاحال 8 لوگوں کی لاشیں برآمد کر لی گئی ہیں۔ لاپتہ لوگوں کی تلاش جاری ہے۔

author img

By

Published : Apr 23, 2021, 11:17 AM IST

Updated : Apr 23, 2021, 11:35 AM IST

A car crashed into the river Ganga, carrying 12 passengers
گنگا ندی میں گری سواری گاڑی، 12 مسافر تھے سوار

دانا پور میں پیپا پل سے ایک سواری گاڑی صبح گنگا ندی میں گر گئی۔ گاڑی میں تقریباً 20 لوگ سوار تھے۔ ابھی تک 8 لوگوں کی لاش کر آمد کر لی گئی ہیں، لاپتہ لوگوں کی تلاش جاری ہے۔

پٹنہ: سواری گاڑی ندی میں گری، متعدد ہلاک و لاپتہ، 8 لاشیں برآمد

بتایا جا رہا ہے کہ یہ سواری گاڑی دیارا کے اکھل پور سے دانا پور آ رہی تھی۔

چشم دیدوں کے مطابق سواری گاڑی پیپا پل پر بنے ریلینگ کو توڑتے ہوئے گنگا ندی میں جا گری۔

گاڑی میں سوار لوگ اکل پور سے دانا پور لوٹ رہے تھے۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچی پولیس مقامی لوگوں کی مدد سے ڈوبے لوگوں کو باہر نکالنے میں مصروف ہے۔

اس سے قبل 17 مارچ کو پیپا پل کے شمالی سرے پر پُرانے پاناپور گھاٹ کے نزدیک ٹریکٹر ریلینگ توڑتے ہوئے ندی میں جا گرا تھا۔

Last Updated : Apr 23, 2021, 11:35 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.