ETV Bharat / state

کیمور:تیزپانی کے بہاوکی وجہ سے 12 سالہ بچی کی موت - etv bharat urdu

موصولہ اطلاع کے مطابق 12 سالہ گڑیا کماری کسی کام کے لئے گاؤں کے باہر نہر کی طرف جارہی تھی اسی دوران راستے سے گزرنے والی دیہی سڑک پرنہر کا بندھ ٹوٹ کرپانی کافی تیزبہہ رہا تھا۔

کیمور:تیزپانی کے بہاوکی وجہ سے 12 سالہ بچی کی موت

author img

By

Published : Jun 26, 2021, 4:59 PM IST

بہار کے ضلع کیمور کے درگاوتی تھانہ علاقہ کے مہواریہ گاؤں میں دیہی سڑک عبور کرنے کے دوران ایک 12 سالہ بچی پانی کے تیز بہاؤ مین بہہ جانے سے فوت ہوگئی۔

موصولہ اطلاع کے مطابق 12 سالہ گڑیا کماری کسی کام کے لئے گاؤں کے باہر نہر کی طرف جارہی تھی اسی دوران راستے سے گزرنے والی دیہی سڑک پر نہر کا بندھ ٹوٹ کر پانی کافی تیزبہہ رہا تھا۔سڑک پار کرتے وقت پانی کے مضبوط بہاؤ کے وجہ سے بچی بہہ گئی۔

بچی کو بہتا دیکھ کر آس پاس کے لوگ اس کو بچانے کے لئے بھاگے کچھ دور بہہ جانے کے بعد بچی کو پانی سے نکالاگیا لیکن تب تک بچی کی موت ہوگئی تھی۔

بچی کی موت کی وجہ سے کنبہ کے افراد بری طرح غم زدہ ہیں۔

مزید پڑھیں: کیمور: آسمانی بجلی کے زد میں آنے سے ایک خاتون ہلاک

مقامی لوگوں کے مطابق اگر مذکورہ سڑک پر کوئی پل بنایا گیا ہوتا تو یہ واقعہ پیش نہیں آتا اورمقامی لوگوں کو پریشانیوں کا سامنا نہیں ہوتا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.