ETV Bharat / state

کیمور میں 99 کاٹن انگریزی شراب ضبط، ایک گرفتار - bihar

بہار کے ضلع کیمور میں پولیس نے ایک پک اپ وین سے 99 کاٹن انگریزی شراب ضبط کیا ہے، ساتھ ہی پولیس نے اسمگلر کو بھی گرفتار کیا ہے۔

99 cartoon liquor seized in bihar
کیمور میں 99 کارٹن انگریزی شراب ضبط، ایک گرفتار
author img

By

Published : Jul 17, 2020, 10:44 PM IST

پولیس سپرنٹنڈنٹ دلنواز احمد نے بتایاکہ' دیررات یہ اطلاع موصول ہوئی کہ ایک اسکارپیو سے شراب کی بڑی کھیپ لائی جارہی ہے۔ تلاشی مہم کے دوران مشتبہ پک اپ وین کو روک کر تلاشی لی گئی۔ تلاشی کے دوران 99 کاٹن انگریزی شرا ب ضبط کی گئی ہے۔

پولیس سپرنٹنڈنٹ نے بتایاکہ شراب کی کھیپ کے ساتھ کملیش کمار کو گرفتار کیا گیا ہے، جو ضلع کے بھگوان پور تھانہ علاقہ کا رہنے والا ہے۔ لیکن اس کام میں شامل ایک دیگر ملزم اندھیرے کا فائدہ اٹھاکر فرار ہونے میں کامیاب رہا۔ برآمد شراب مدھیہ پردیش کی بنی ہے، جس پر بیچ نمبر درج نہیں ہے ۔ برآمد شراب کی قیمت قریب دس لاکھ روپے بتائی جاتی ہے۔

معاملے کی تفتیش کی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.