ETV Bharat / state

'افطار میں ٹھنڈے مشروبات سے پرہیز کریں' - کشن گنج

ریاست بہار کے ضلع کشن گنج کے ماہر طبیات ڈاکٹر ذکی اطہر کا کہنا ہے کہ دوران افطار کولڈرینکس کے کثرت استعمال سے کینسر ہونے کا امکان ہے۔

'افطار میں ٹھنڈے مشروبات سے پرہیز کریں'
author img

By

Published : May 18, 2019, 8:51 AM IST

روزہ جہاں روحانی غذا فراہم کرتا ہے وہیں جسمانی طور پر انسان کو صحت بناتا ہے۔

'افطار میں ٹھنڈے مشروبات سے پرہیز کریں'

ڈاکٹر ذکی اطہر نے کہا کہ روزہ ہماری صحت و تندرستی کے لئے قدرت کی جانب سے ایک خاص تحفہ ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ افطار کے وقت تلی ہوئی چیزوں سے پرہیز کریں نیز ٹھنڈے مشروبات استعمال سے بچیں۔

روزہ جہاں روحانی غذا فراہم کرتا ہے وہیں جسمانی طور پر انسان کو صحت بناتا ہے۔

'افطار میں ٹھنڈے مشروبات سے پرہیز کریں'

ڈاکٹر ذکی اطہر نے کہا کہ روزہ ہماری صحت و تندرستی کے لئے قدرت کی جانب سے ایک خاص تحفہ ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ افطار کے وقت تلی ہوئی چیزوں سے پرہیز کریں نیز ٹھنڈے مشروبات استعمال سے بچیں۔

Intro:بہار : روزہ جہاں روحانی غذا فراہم کرتا ہے وہیں جسمانی طور پر انسان کو چست چابک بناتا ہے. روزے کے طبی فوائد پر روشنی ڈالتے ہوئے ضلع کشن گنج کے مشہور و معروف ڈاکٹر ذکی اطہر نے کہا کہ روزہ ہماری صحت و تندرستی کے لئے قدرت کی جانب سے ایک خاص تحفہ ہے لیکن ہمیں خصوصاً افطار کے وقت اپنی کھان پان پر مرغن اور تلی ہوئی چیزوں سے پرہیز کرنی چاہئے ساتھ ہی پانی، شربت اور مشروبات کے کثرت استعمال سے گریز کرنا چاہئے ورنہ روزہ ہمارے لئے بجاے فائدہ کے نقصاندہ ثابت ہوسکتا ہے.
حالت روزہ میں غذا کے طور پر کن چیزوں کا استعمال کرنا چاہیے اور کن چیزوں سے پرہیز کرنا چاہیے اس موضوع پر ڈاکٹر ذکی اطہر نے تفصیلی روشنی ڈالی.
نمائندہ نے جب ان سے پوچھا کہ کیا افطاری میں کول ڈرنک کے استعمال سے کینسر کا خدشہ ہے تو اس پر انہوں نے کہا کہ عموماً اس سے کینسر کا خدشہ تو نہیں لیکن خالی پیٹ میں زیادہ مقدار میں ٹھنڈی مشروبات کے استعمال پر کینسر کی شکایت ہو بھی سکتی ہے. لہزا جہاں تک ہوسکے کول ڈرنکس کے زیادہ استعمال سے بچاجاے. اس کے علاوہ انہوں نے طب و صحت پر اپنے قیمتی تجربات کا اظہار کیا ہے. مزید معلومات کے لئے دیکھئے متعلقہ ویڈیو.


Body:ڈاکٹر ذکی اطہر
کشن گنج ، بہار


Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.