ETV Bharat / state

گاڑی سے 70 کارٹن انگریزی شراب ضبط - دربھنگہ پولیس نے ایک گاڑی سے 70 کارٹون انگریزی شراب ضبط کیا

دربھنگہ پولیس نے ایک گاڑی سے 70 کارٹون انگریزی شراب ضبط کیا

گاڑی سے 70 کارٹن انگریزی شراب ضبط
گاڑی سے 70 کارٹن انگریزی شراب ضبط
author img

By

Published : Jan 6, 2020, 8:58 PM IST

ریاست بہار میں دربھنگہ ضلع کے سکت پور تھانہ علاقہ کے اوجان ریلوے گمٹی کے نزدیک ایک گاڑی سے پولیس نے 70 کارٹن انگریزی شراب ضبط کی ہے ۔

گاڑی سے 70 کارٹن انگریزی شراب ضبط
گاڑی سے 70 کارٹن انگریزی شراب ضبط

پولیس ذرائع نے بتایا کہ مقامی لوگوں سے ملی اطلاع کی بنیاد پر ریلوے گمٹی کے نزدیک سڑک کنارے لاوارث حالت میں کھڑی ایک ٹاٹا سومو گاڑی کی تلاشی لی گئی جس سے 70 کارٹن نیپالی شراب ضبط کی گئی ۔

پولیس کے مطابق گاڑی اور شراب ضبط کر کے آگے کی کاروائی کی جارہی ہے ۔

Intro:Body:

OthersPosted at: Jan 6 2020 6:24PM

گاڑی سے 70 کارٹن انگریزی شراب ضبط

دربھنگہ 06 جنوری ( یواین آئی) بہار میں دربھنگہ ضلع کے سکت پور تھانہ علاقہ کے اوجان ریلوے گمٹی کے نزدیک آج ایک گاڑی سے پولیس نے 70 کارٹن انگریزی شراب ضبط کی ہے ۔

پولیس ذرائع نے یہاں بتایاکہ مقامی لوگوں سے ملی اطلاع کی بنیاد پر ریلوے گمٹی کے نزدیک سڑک کنارے لاوارث حالت میں کھڑی ایک ٹاٹا سومو گاڑی کی تلاشی لی گئی ۔ اس دوران گاڑی سے 70 کارٹن نیپالی شراب ضبط کی گئی ۔

ذرائع نے بتایاکہ گاڑی اور شراب کو ضبط کر کے آگے کی کاروائی کی جارہی ہے ۔

یواین آئی۔قمر

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.