ETV Bharat / state

بہار انتخابات: ایک بجے تک 33 فیصد سے زائد پولنگ - ووٹرز میں کافی جوش

بہار اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے 71 سیٹوں پر ووٹنگ جاری ہے، ایک بجے تک 33 فیصد سے زائد پولنگ ہوئی ہے۔

بہار انتخابات: صبح نو بجے تک 5.32 فیصد پولنگ

author img

By

Published : Oct 28, 2020, 9:44 AM IST

Updated : Oct 28, 2020, 1:42 PM IST

بہار کے 16 اضلاع کی 71 نشستوں پر پہلے مرحلے میں ووٹنگ جاری ہے، 1 ہزار 66 امیدواروں کی قسمت ای وی ایم میں قید ہوگی۔

ایک بجے تک 33 فیصد سے زائد پولنگ ہوئی ہے۔

ایک بجے تک پٹنہ میں 34.74 فیصد، ارول میں 30.55 فیصد، اورنگ آباد میں 33.32 فیصد، کیمور میں 34.75 فیصد، گیا میں 32.92 فیصد، جموئی میں 31.37 فیصد ، جہان آباد میں 32.32 فیصد ناوادا میں 38.08 فیصد، بکسر میں 34.76 فیصد ، بانکا میں 33.14 فیصد، بھاگلپور میں 34.34 فیصد، بھوجپور 32.15 فیصد، مونگیر میں 31.84 فیصد، روہتاس میں 30.26 فیصد، لکھی سرائے میں 40.16 فیصد، شیکھا پور میں 29.49 فیصد پولنگ ہوئی ہے۔

ووٹنگ کے دوران کئی بوتھس سے ای وی ایم کی تکنیکی خرابی کا معاملہ پیش آرہا ہے۔

گیا سمیت مونگیر کے پانچ پولنگ بوتھس پر ای وی ایم کی تکینکی خرابی کا معاملہ پیش آیا ہے۔

ووٹرز میں کافی جوش دیکھا جارہا ہے، عالمی وبا کورونا کے باوجود لوگ کثیر تعداد میں ووٹنگ کے لیے پولنگ بوتھ پہنچ رہے ہیں۔

Last Updated : Oct 28, 2020, 1:42 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.