ETV Bharat / state

Vaishali Police Seized Ganja ویشالی میں 356 کلو گانجہ برآمد

author img

By

Published : Oct 21, 2022, 12:50 PM IST

ضلع ویشالی میں پولیس نے مختلف علاقوں سے گانجہ برآمد کیا ہے۔ یہ گانجہ تقریبا 356 کلو گرام ہے۔ ganja recovered in Vaishali

ویشالی میں 356 کلو گانجہ برآمد
ویشالی میں 356 کلو گانجہ برآمد

حاجی پور: بہار کے ویشالی ضلع کے مختلف تھانہ علاقوں سے پولیس نے 356 کلو گرام گانجہ برآمد کیا۔ پولیس ذرائع نے جمعہ کو یہاں بتایا کہ اطلاع کی بنیاد پر جمعرات کی دیر رات ضلع کے راگھوپور تھانہ علاقہ کے مکرم پور گاؤں میں ایک ٹھکانے پر چھاپہ مارا گیا۔ Vaishali Police Seized Ganja

اس دوران موقع سے 291 کلو گرام گانجہ برآمد ہوا۔ حالانکہ موقع سے کسی کو گرفتار نہیں کیا جا سکا۔ پولیس نے بتایا کہ 'کارروائی خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کی گئی اور گانجہ ضبط کر لیا گیا۔ چھاپے کے دوران 356 کلو گانجہ برآمد ہوا ہے۔ تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔ پولیس پورے معاملے کی جانچ کر رہی ہے۔'

یہ بھی پڑھیں: Cannabis found in Train: ٹرین سے 60 کیلو گانجہ ضبط

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.