ETV Bharat / state

بھاگلپور:نوجوان کا مبینہ قتل - crime ne bhagalpur bihar

ریاست بہار ضلع بھاگلپور میں 30 برس کے وجے تانتی کو آپسی تنازع میں گولی مار کر دیا گیا۔

قتل
قتل
author img

By

Published : Jul 1, 2020, 6:39 PM IST

پولیس کے مطابق سینو گاﺅں کے رہنے والے وجے تانتی (30) منگل کی رات کو اپنے گھر کے دروازے پر بیٹھے ہوئے تھے، دریں اثنا چار۔ پانچ نامعلوم افراد آئے اور ان پر اچانک گولی چلا دی۔ وہ موقع واردات پر ہی ہلاک ہوگئے۔

ذرائع نے بتایاکہ متوفی مجرمانہ شبیہہ کا تھا اور قتل کے معاملے میں جیل جاچکا تھا۔

قتل کی وجہ آپسی تنازعہ بتایا گیا ہے۔

متوفی کے اہل خانہ کے بیان پر ایک نامزد ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔

پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے جواہر لال نہرو میڈیکل کالج اسپتال ، بھاگلپور بھیج دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.