ETV Bharat / state

مغربی چمپارن :نوجوان کی مسخ شدہ لاش برآمد - west champaran crime news

ریاست بہار کے ضلع مغربی چمپارن کے مفصل تھانہ علاقہ سے پولیس نے اتوار کو ایک نوجوان کی مسخ شدہ لاش برآمد کی ہے۔

علامتی تصویر
علامتی تصویر
author img

By

Published : Aug 23, 2020, 8:08 PM IST

پولیس ذرائع نے یہاں بتایاکہ منسا ٹولہ باشندہ اختر میاں کے بیٹے خالد (24 ) کو سنیچر کو اس کے دو تین دوست گھر سے بلاکر اپنے ساتھ لے گئے۔

دیر رات تک جب خالد گھر واپس نہیں لوٹا تو اہل خانہ نے اس کی تلاش وجستجو شروع کی۔

خالد کی کئی ٹکروں میں کٹی لاش صبح ایک بوری سے ملی۔

اس کے بعد معاملے کی اطلاع مقامی تھانہ کو دی گئی۔

ذرائع نے بتایاکہ معاملے کی اطلاع ملنے کے بعد موقع پر پہنچی پولیس ٹیم نے لاش پوسٹ مارٹم کیلئے سرکاری میڈیکل کالج ( جی ایم سی ایچ ) بیتیا بھیج دی۔

پوسٹ مارٹم کرائے جانے کے بعد لاش اہل خانہ کو سونپ دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیے:تبلیغی جماعت کے فیصلے کا مولانا ارشد مدنی نے خیر مقدم کیا

لاش کے پاس سے ایک خط ملا ہے جس میں یہ دھمکی دی گئی ہے کہ اگر زمینی تنازعہ کا حل نہیں کیا گیا۔

زمین پر قبضہ نہیں چھوڑا گیا تو اس سے بھی بڑا واقعہ انجام دیاجائےگا اور کنبہ کے سبھی لو گ اپنی جان گنوا بیٹھیںگے۔

اس معاملے کی جانچ کی جارہی ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.