پولیس نے بتایا ہے کہ کچھ لوگ بارش سے بچنے کیلئے ایک درخت کے نیچے کھڑے تھے تبھی آسمانی بجلی کے گرنے سے دو لوگوں کی موقع پر ہی موت ہوگئی اور تین سنگین طور سے جھلس گئے ۔
مرنے والوں کی شناخت پالی گاﺅں کے جتندر مہتو اور گاندھی روی داس کے طور پر کی گئی ہے ۔
اطلاعات کےمطابق زخمی کملیش کمار ، سنتوش کمار اور جتیندر کمار کو نوادہ صدر اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے ۔
پولیس نے لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج ہیں۔
نوادہ میں بجلی گرنے سے دو کی موت ، تین جھلسے
ریاست بہار کے ضلع نوادہ کے کواکول بلاک کے پالی گاﺅں میں آسمانی بجلی سے دو لوگوں کی موت جبکہ تین جھلس گئے ۔
نوادہ میں بجلی گرنے سے دو کی موت ، تین جھلسے
پولیس نے بتایا ہے کہ کچھ لوگ بارش سے بچنے کیلئے ایک درخت کے نیچے کھڑے تھے تبھی آسمانی بجلی کے گرنے سے دو لوگوں کی موقع پر ہی موت ہوگئی اور تین سنگین طور سے جھلس گئے ۔
مرنے والوں کی شناخت پالی گاﺅں کے جتندر مہتو اور گاندھی روی داس کے طور پر کی گئی ہے ۔
اطلاعات کےمطابق زخمی کملیش کمار ، سنتوش کمار اور جتیندر کمار کو نوادہ صدر اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے ۔
پولیس نے لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج ہیں۔
Intro:Body:
Conclusion:
v
Conclusion: