پٹنہ: بہار کے 38 اضلاع میں گذشتہ چوبیس گھنٹے کے اندر کورونا انفیکشن کے 1860 نئے معاملے سامنے آنے سے اب ریاست میں کووڈ۔19 کی زد میں آئے لوگوں کی تعداد بڑھ کر ایک لاکھ 28 ہزار 850 ہوگئی ہے ۔
محکمہ صحت نے منگل کو 26 اگست کی جانچ رپورٹ کے حوالے سے بتایاکہ 'گذشتہ 24 گھنٹے کے اندر 1860 نئے پازیٹیو معاملے سامنے آئے ہیں ۔ بہار میں آج بھی سب سے زیادہ 296 معاملے پٹنہ میں ہی ملے ہیں۔
اس کے علاوہ تین دیگر اضلاع میں بھی سو سے زائد کووڈ ۔ 19 کے نئے معاملے ملے ہیں جن میں بھاگلپور میں 128 ، بیگو سرائے میں 123 ،اور مظفر پور میں 103 معاملے شامل ہیں۔
رپورٹ کے مطابق گیا میں97 ، مدھوبنی میں 95 ، ارریہ میں 84 ، پورنیہ میں 75 ، مشرقی چمپارن میں 70 ، اورنگ آباد میں 67 ، کٹیہار میں 65 ، سپول میں 61 ، گوپال گنج میں 58 ، رہتاس میں 54 ، سارن میں 37 ، سمستی پور اور مدھے پورا میں31-31 ، مغربی چمپارن اور نالندہ میں 30-30 ، بھوجپور میں 29 ، سیتامڑھی میں 27 ، بکسر میں 26 ، ویشالی اور کشن گنج میں 24-24 ، دربھنگہ میں 21 ، لکھی سرائے میں 20 ، سہرسہ ، شیوہر اور جہان آباد میں 19-19 ، جموئی میں 18 ، نوادہ میں 15 ، کیمور میں 13 ، شیخ پورا میں 11 ، بانکا میں 10 ، سیوان میں نو ، مونگیر میں سات ، ارول میں پانچ اور کھگڑیا میں تین نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔
اسی طرح جھارکھنڈ کے تین سیمپل کی جانچ پٹنہ گیا اور بھاگلپور اور اڑیسہ کے ایک سیمپل کی جانچ مظفر پور میں کی گئی ہے ۔ ان سب کی رپورٹ میں پازیٹیو ہونے کی تصدیق کی گئی ہے ۔ اس طرح انفیکشن کے 1860 نئے معاملے ملنے سے ریاست میں اب تک کووڈ۔19 کی زد میں آئے لوگوں کی تعداد بڑھ کر ایک لاکھ 28 ہزار 850 ہوگئی ہے جبکہ انفیکشن سے صحتیاب ہونے والوں کی شرح میں مسلسل اضافہ ہونے سے بہار میں اب ایکٹیو معاملوںکی تعداد 21431 رہ گئی ہے ۔
بہار میں 1860 نئے کورونا کے معاملے
بہار کے 38 اضلاع میں گذشتہ چوبیس گھنٹے کے اندر کورونا انفیکشن کے 1860 نئے معاملے سامنے آنے سے اب ریاست میں کووڈ۔19 کی زد میں آئے لوگوں کی تعداد بڑھ کر ایک لاکھ 28 ہزار 850 ہوگئی ہے ۔