ETV Bharat / state

نوجوان کا گولی مار کر قتل

ریاست بہار ضلع انتظامیہ کی لاپرواہی کی وجہ سے جرائم پیشہ افراد کے حوصلے بلند ہوتے جارہے ہیں، آئے دن گولی باری کے واقعات بھی پیش آرہے ہیں۔

نوجوان کا گولی مار کر قتل
author img

By

Published : Nov 14, 2019, 11:15 AM IST

اطلاعات کے مطابق گزشتہ ایک ماہ میں ارریہ ضلع میں سترہ لوگوں کا قتل ہوا ہے جو ضلع انتظامیہ کے دعویٰ کی قلعی کھول رہی ہے۔

ارریہ کے رانی گنج تھانہ حلقہ کے نگراہی گاؤں میں گزشتہ شب اپنے ہی گاوں میں میلہ دیکھنے آئے پرکاش کمار عرف بابا جی عمر (18 سال) کو جرائم پیشہ افراد نے گولی مار کر ہلاک کر دیا ۔

پرکاش کمار نگراہی گاؤں کے وارڈ نمبر 11کے باشندے کیول یادو کا بیٹا ہے۔اطلاع موصول ہوتے ہی رانی گنج پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ارریہ صدر ہسپتال بھیج دیا۔

مقتول پرکاش کمار کے بھائی جیون کمار نے بتایا کہ میلہ میں مورتی وی سرجن کے دوران بھائی سے میلہ کے مالک ستن یادو سے بحث اور ہاتھاپائی بھی ہوئی تھی۔ واقعہ کے بعد دونوں فریق کو بیٹھا کر معاملہ ختم کرا دیا گیا تھا، اس کے بعد رات گیارہ بجے پھر دوبارہ سے پرکاش یادو اپنے کچھ دوستوں کے ساتھ میلہ میں گیا اور دوبارہ مارپیٹ شروع ہو گئی۔

نوجوان کا گولی مار کر قتل

مقتول کے بھائی للن یادو کا الزام ہے کہ جب وہ اپنے بھائی کو دوبارہ میلہ سے واپس گھر کی طرف لے جا رہا تھا تبھی ستن یادو، ببلو یادو ،گپو یادو ،منوج یادو اور راہل یادو وغیرہ نے اپنے لوگوں کے ساتھ انہیں گھیر کر پرکاش یادو کے پیٹ میں ایک گولی ماری، جس سے پرکاش زمین پر گر پڑا، اور پھر اسی وقت دوسری گولی ماری۔ اس کے بعد وہ لوگ وہاں سے فرار ہو گئے۔

للن نے کہا کہ وہ کسی طرح سے وہاں سے جان بچا کر بھاگ گیا۔ گولی لگنے سے پرکاش کی موت موقع پر ہی ہو گئی۔ اس واقعہ سے گاؤں میں کہرام مچا ہوا ہے۔

ایس ڈی پی او کمار دیوندر سنگھ نے کہا کہ آپسی دشمنی میں اس واقعہ کو انجام دینے کی بات سامنے آئی ہے۔ چھ لوگوں کی نشاندہی مقتول کے بھائی نے کی ہے جس کی گرفتاری کے لیے چھاپہ ماری کی جا رہی ہے۔ معاملے کے بعد مقتول کے گھر پر پولیس کیمپ کر رہی ہے۔

Intro:ارریہ کے رانی گنج میں ایک شخص کی گولی مار کر قتل

ارریہ : بہار میں ان دنوں جرائم پیشوں کے حوصلے اس قدر بلند ہے آئے دن گولی باری کے واقعات انجام دے رہے ہیں اور ضلع انتظامیہ تماشائی بنی ہوئی ہے، ذرائع کے مطابق گزشتہ ایک ماہ میں ارریہ ضلع میں سترہ لوگوں کا قتل ہوا ہے جو ضلع انتظامیہ کے دعویٰ کی قلعی کھول رہی ہے. ابھی تازہ واقعہ ارریہ کے رانی گنج تھانہ حلقہ کے نگراہی گاؤں کا ہے جہاں گزشتہ شب اپنے ہی گاوں میں میلہ دیکھنے آئے پرکاش کمار عرف بابا جی عمر (18 سال) کو جرائم پیشوں نے گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا.

Body:پرکاش کمار رانی گنج تھانہ حلقہ کے پرسا ہاٹ پنچایت واقع نگراہی گاؤں کے وارڈ نمبر 11 کے باشندہ کیول یادو کا لڑکا ہے، اطلاع ملتے ہی رانی گنج پولس فوراً جائے وقوع پر ہی چی اور معاملے کی چھان بین کر لاش اپنے قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے ارریہ صدر اسپتال بھیج دیا. مقتول پرکاش کمار کے بھائی جیون کمار نے بتایا کہ میلہ میں مورتی وی سرجن کے دوران بھائی سے میلہ کے مالک ستن یادو سے کچھ کہا سنی اور ہاتھاپائی بھی ہوئی تھی. واقعہ کے بعد دونوں فریق کو بیٹھا کر معاملہ ختم کرا دیا گیا تھا، اس کے بعد رات گیارہ بجے پھر دوبارہ سے پرکاش یادو اپنے کچھ دوستوں کے ساتھ میلہ میں گیا اور پھر وہاں دوبارہ سے مارپیٹ شروع ہو گئی.

Conclusion:مقتول کے بھائی للن یادو کا الزام ہے کہ جب وہ اپنے بھائی کو دوبارہ میلہ سے واپس گھر کی طرف لے جا رہا تھا تبھی ستن یادو، ببلو یادو ،گپو یادو ،منوج یادو اور راہل یادو وغیرہ نے اپنے لوگوں کے ساتھ انہیں گھیر کر پرکاش یادو کے پیٹ میں ایک گولی ماری، جس سے پرکاش زمین پر گر پڑا، اور پھر اسی وقت دوسری گولی ماری. اس کے بعد وہ لوگ وہاں سے فرار ہو گئے. للن نے کہا کہ وہ کسی طرح سے وہاں سے جان بچا کر نکلا. گولی لگنے سے پرکاش کی موت موقع پر ہی ہو گئی. واقعہ سے گاؤں میں کہرام مچا ہوا ہے. ادھر معاملے کی تحقیق کر رہے ایس ڈی پی او کمار دیوندر سنگھ نے کہا کہ آپسی دشمنی میں اس واقعہ کو انجام دینے کی بات سامنے آئی ہے. چھ لوگوں کی نشاندہی مقتول کے بھائی نے کی ہے جس کی گرفتاری کے لئے چھاپہ ماری کی جا رہی ہے. معاملے کے بعد مقتول کے گھر پر پولس کیمپ کر رہی ہے.

بائٹ...... جیون کمار ، مقتول کا بھائی
بائٹ...... کمار دیوندر سنگھ ، ایس ڈی پی او، ارریہ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.