ETV Bharat / state

پٹنہ میں کورونا کے 18 نئے معاملے

author img

By

Published : May 13, 2020, 7:46 PM IST

Updated : Jun 2, 2020, 4:49 PM IST

پٹنہ میں کورونا کے 18 نئے معاملے سامنے آئے ہیں. ان میں چھے بہار ملٹری پولس کے اہلکار شامل ہیں.

پٹنہ میں کورونا کے 18 نئے معاملے
پٹنہ میں کورونا کے 18 نئے معاملے

ریاست بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں کورونا کے مریضوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، اس دوران پٹنہ میں 18 نئے معاملے سامنے آئے ہیں. جن میں سے چھے بہار ملٹری پولس کے اہلکار شامل ہیں.

اس تعلق سے آج محکمہ صحت کے پرنسپل سیکریٹری سنجے کمار نے بتایا کہ اب تک بہار ملٹری پولس (بی ایم پی) کے 19 اہلکاروں میں کرونا مثبت پایا گیا ہے، گزشتہ روز جو پولیس اہلکار کورونا مثبت پائے گئے تھے وہ تمام بی ایم پی کے 14ویں بٹالین سے تھے، جو ریفریشر کورس کے لئے ہیڈ کواٹر آئے تھے .

انہوں نے کہا کہ کچھ روز قبل ،بی ایم پی، کے 13 اہلکاروں میں کورونا مثبت پایا گیا تھا ان کے رابطے میں آنے والے تمام پولیس اہلکاروں کی جانچ کرائی گئی ہے.

وہیں پٹنہ میں جو دیگر مریض ملے ہیں۔ ان میں پنڈارک کے تین، باڑھ کے دو پالی گنج کے چھے اور بیلچھی کا ایک مریض ان میں شامل ہے۔ یہ سبھی مزدور ہیں جو گزشتہ ہفتہ ٹرین سے پٹنہ پہنچے تھے۔

فی الحال ان سبھی کو بلاک میں بنے آئسولیشن سینٹر میں رکھا گیا ہے.

Last Updated : Jun 2, 2020, 4:49 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.