ETV Bharat / state

Liquor Recovered in Vaishali ویشالی میں سو سے زائد کارٹن انگریزی شراب برآمد - ویشالی میں پولیس نے شراب برآمد کی

ضلع ویشالی میں پولیس نے ایک ٹرک اور پک اپ سے 170 کارٹن انگریزی شراب برآمد کی ہے۔ وہیں پولیس کو دیکھتے ہی ٹرک اور پک اپ وین پر سوار لوگ گاڑی چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ Liquor Recovered in Vaishali

ویشالی میں سو سے زائد کارٹن انگریزی شراب برآمد

author img

By

Published : Dec 17, 2022, 9:28 AM IST

حاجی پور: ریاست بہار میں ویشالی ضلع کے بیدو پور تھانہ علاقہ سے پولیس نے 170 کارٹن انگریزی شراب برآمد کی ہے۔ پولیس ذرائع نے جمعہ کو بتایا کہ رحیم پور گاﺅں کے نزدیک رات کی گشتی کے دوران پولیس نے شک کی بنیاد پر ٹرک اور پک اپ وین کا تعاقب کیا ۔ پولیس کو دیکھتے ہی ٹرک اور پک اپ وین پر سوار لوگ گاڑی چھوڑ کر فرار ہوگئے ۔ Police Recovered Liquor in Vaishali

دونوں گاڑیوں کی تلاشی کے دوران ہریانہ میں تیار 170 کارٹن انگریزی شراب برآمد کی گئی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ برآمد شراب کی قیمت قریب 08 لاکھ روپے ہے۔ معاملے کی تفتیش کی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Liquor Seized in Vaishali ویشالی میں غیر ملکی شراب کے ساتھ دو افراد گرفتار

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.