ETV Bharat / state

Tortoise Recovered in Katihar کٹیہار میں ٹرین سے سو سے زائد کچھوے برآمد - کٹیہار میں کچھوے برآمد

بہار کے کٹیہار میں غریب نواز ایکسپریس سے کچھوا برآمد ہوا ہے۔ خفیہ اطلاع کی بنیاد پر ریلوے پروٹیکشن فورس نے غریب نواز ایکسپریس میں سرچ آپریشن کیا، جس کے دوران 165 کچھوے برآمد ہوئے۔ Tortoise recovered from Garib Nawaz Express

کٹیہار میں ٹرین سے سو سے زائد کچھوے برآمد

author img

By

Published : Nov 20, 2022, 1:47 PM IST

پٹنہ: بہار کے کٹیہار ریلوے جنکشن پر ریلوے پولیس نے 165 کچھوے اور بڑی مقدار میں غیر ملکی شراب ضبط کی ہے۔ سرکاری ریلوے پولیس (جی آر پی) کے اسٹیشن آفیسر جیوترادتیہ نے اتوار کو یہاں بتایا کہ کٹیہار ریلوے جنکشن پر ہفتہ کی دیر رات ٹرین میں تلاشی مہم چلائی گئی۔ تلاشی کے دوران 15720 غریب نواز ایکسپریس سے 165 کچھوے برآمد ہوئے ہیں۔Tortoise recovered from train in Katihar

انہوں نے بتایا کہ 13033 ہاوڑہ ایکسپریس سے غیر ملکی شراب اور بیئر کی 261 بوتلیں برآمد کی گئی ہیں۔ جی آر پی تھانہ صدر نے بتایا کہ اس سلسلے میں کسی کو گرفتار نہیں کیا جاسکا ہے۔ معاملے کی جانچ کی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ڈیڑھ ہزار سے زائد کچھوؤں کو اسمگل ہونے سے بچایا گیا

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.