ETV Bharat / state

کیمور: ندی میں ڈوبنے سے بچے کی موت - بہار نیوز

ریاست بہار کے کیمور ضلع کے رامگڑھ تھانہ حلقہ کے 13 برس کے لڑکے کی ندی میں ڈوبنے سے موت ہو گئی۔

ڈوبنے سے 13 سالہ لڑکے کی موت
ڈوبنے سے 13 سالہ لڑکے کی موت
author img

By

Published : Apr 5, 2020, 11:14 AM IST

بتایا جاتا ہے کہ ندی میں غرقاب ہونے والا لڑکا جمورنا موضع کا با رہنے والا تھا۔

ڈوبنے سے 13 سالہ لڑکے کی موت
ڈوبنے سے 13 سالہ لڑکے کی موت

جانکاری کے مطابق دوپہر قریب ایک بجے راہل کمار ندی کی جانب گھومنے گیا تھا، لیکن دو گھنٹہ گزر جانے کے بعد بھی واپس نہیں آیا۔

تلاش کرنے پر پتہ چلا کہ راہل ندی میں ڈوب گیا۔ مقامی لوگوں اور غوتاخوروں کی مدد سے قریب پانچ گھنٹہ کی محنت کے لڑکے کی لاش برامد کی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.